JUI breaking news

JUI breaking news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUI breaking news, Media/News Company, Hangu.

This page is about jui jamiat e ulama islam
we will post every type of verifaid news about JUI pleas like our page and share with friends thank you for your suport

06/11/2024

امیر محترم مولانا فضل الرحمٰن لندن سے تُرکی اور ترکی سے عمرہ ادائگی کیلیے سعودی عرب جائیں گے

*جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لندن چلے گئے*مولانا راشد سومرو اور مفتی ابرار بھی مولانا فضل الرحمان کے...
06/11/2024

*جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لندن چلے گئے*
مولانا راشد سومرو اور مفتی ابرار بھی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ
مولانا فضل الرحمان لندن میں 11 روز تک قیام کریں گے، 17 نومبر کو واپسی ہوگی
مولانا فضل الرحمان کا دورہ نجی ہے، مختلف ملاقاتیں ہوں گی، پارٹی رہنما
*J u I media cell*

سابقہ منسٹر مظفر سید کو قافلہ شیخ الہند جمعیت علماء اسلام میں شمولیت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
05/11/2024

سابقہ منسٹر مظفر سید کو قافلہ شیخ الہند جمعیت علماء اسلام میں شمولیت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں

جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا کے عاملہ اراکین میں ایک خوبصورت اضافہ مفتی فضل غفور صاحب jui پختونخوا کے نائب امیر مقرر خ...
04/11/2024

جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا کے عاملہ اراکین میں ایک خوبصورت اضافہ مفتی فضل غفور صاحب jui پختونخوا کے نائب امیر مقرر خصوصی مبارکباد پیش کرتے ہیں خاص کر احباب بونیر کو 😍🫀

*ڈیجیٹل میڈیا سیل جمعیۃ علماء اسلام پاکستان کے مرکزی کوآرڈینیٹر انجنئیر ضیاء الرحمن صاحب نے صوبائی کوآرڈینیٹرز کے تقرر ک...
03/11/2024

*ڈیجیٹل میڈیا سیل جمعیۃ علماء اسلام پاکستان کے مرکزی کوآرڈینیٹر انجنئیر ضیاء الرحمن صاحب نے صوبائی کوآرڈینیٹرز کے تقرر کا اعلان کردیا۔*🍃

شیڈول دورہ اضلاع بسلسلہ آسرا ء ی ل  مردہ  با  د   کانفرنس پشاور
27/10/2024

شیڈول دورہ اضلاع بسلسلہ آسرا ء ی ل مردہ با د کانفرنس پشاور

جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا کا 8 دسمبر کو پشاور میں تاریخ ساز اسر۔ائیل مردہ باد کانفرنس منعقد کرانے کا فیصلہ
26/10/2024

جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا کا 8 دسمبر کو پشاور میں تاریخ ساز اسر۔ائیل مردہ باد کانفرنس منعقد کرانے کا فیصلہ

سالانہ تحفظ ختمِ نبوت کانفرنس چناب نگر چنیوٹ
25/10/2024

سالانہ تحفظ ختمِ نبوت کانفرنس چناب نگر چنیوٹ

سالانہ ختم نبوت کانفرنس چناب نگر ۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ نماز جمعہ کے بعد خطاب فرمائیں گے، انشاءاللہ
25/10/2024

سالانہ ختم نبوت کانفرنس چناب نگر ۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ نماز جمعہ کے بعد خطاب فرمائیں گے، انشاءاللہ

*ملک کا واحد سیاستدان مولانا فضل الرحمان!*مولانا فضل الرحمان پاکستانی سیاست کی ایک بہت بڑی کیس سٹڈی ہیں، ان کا باقاعدہ م...
24/10/2024

*ملک کا واحد سیاستدان مولانا فضل الرحمان!*

مولانا فضل الرحمان پاکستانی سیاست کی ایک بہت بڑی کیس سٹڈی ہیں، ان کا باقاعدہ مطالعہ بھی ہونا چاہئے اور ان پر PHD بھی۔
عمران خان کو سیاست مولانا فضل الرحمان سے سیکھنی چاہیے بلکہ نہیں رکیے آصف علی زرداری اور میاں نواز شریف کو بھی اب مولانا کو اپنا استاد مان لینا چاہیے۔

کیونکہ ملک میں اب سیاستدان صرف ایک ہے اور اس کا نام ہے مولانا فضل الرحمان۔

حقیقتاً مولانا سب پر بھاری ہیں اور سب کو ان کے ہاتھ پر بیعت کر لینی چاہیے۔
ازقلم جاوید چوہدری

23/10/2024
یحییٰ آفریدی نئے چیف جسٹس آف پاکستان مقرر
23/10/2024

یحییٰ آفریدی نئے چیف جسٹس آف پاکستان مقرر

Address

Hangu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI breaking news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share