Kahi offical

Kahi offical Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kahi offical, Media/News Company, Hangu.

آج میچ کے مہمان خصوصی تھے جنابِ عامر غنی اور ملک جان محمد👉👉👉👉
23/08/2020

آج میچ کے مہمان خصوصی تھے جنابِ عامر غنی اور ملک جان محمد👉👉👉👉

23/08/2020

👈دس محرم الحرام کے بڑے واقعات👉

ہنگو کا شیر 💥💥💥
23/08/2020

ہنگو کا شیر 💥💥💥

22/08/2020

ضلع ہنگو پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی حاجی خیال زمان کا 7 سال اقتدار کے باوجود ابھی ان کے آبائی گاوں زرگری میں سڑک کھنڈرات میں تبدیل عوام کو پانی کا شدید مشکلات کا سامنا ہے زرگری بازار سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ایم این اے خیال زمان نے ضلع ہنگو کو ماڈل ضلع بنانے کا وعدہ پورا ہونا تو دور کی بات وہ اپنے آبائی گاوں کو پانی و سڑک بنانے میں ناکام نظر آتا ہے
علاقہ زرگری میں لوگوں نے اپنے مدد آپ کے تحت لائن لائنیں ڈال کر گھروں کو پانی پہنچایا ہے جبکہ دوسری جانب سے زرگری ٹو کا ہی سڑک انتہائی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں اس سڑک پر کچہ پکی سے زرگری تک گزشتہ 5 سالوں سے کام جاری ہیں لیکن ابھی تک وہ بھی مکمل نہ ہو سکا جو انتہائی افسوس ناک امر ہے

22/08/2020

ھنگو کا علاقہ لوئر اورکزئی میں گیس کی کان میں دھماکہ ہوا ہے
نیوز رپورٹ کے مطابق 10 مزدور زخمی ہوگئے ہیں جبکہ 2 کا کن گوم ہوگئ ہے جس کے تلاش جاری ہے
اور اس میں ایک کان کن وفات ہوچکا ہے

مذید ہر قسم کے نیوز اپڈیٹ کیلے ہمارا پیج لئک کرے شکریہ

21/08/2020

👈السلام علیکم کا ہی کی ہر خبر سے با خبر ر ہنے کے لے ہما را پیج لایک کرےشکریہ ۔👉

Address

Hangu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kahi offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share