HANGU TV

HANGU TV ھنگو کے ہر خبر سب سے پہلے

اٹک میں حاضر سروس SP پولیس افسر سے مبینہ زیادتی دو کانسٹیبل نامزداٹک سٹی پولیس نے حاضر سروس SP پولیس افسر سے مبینہ جنسی ...
28/09/2026

اٹک میں حاضر سروس SP پولیس افسر سے مبینہ زیادتی دو کانسٹیبل نامزداٹک سٹی پولیس نے حاضر سروس SP پولیس افسر سے مبینہ جنسی زیادتی کے الزام میں دوکانسٹیبلوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

FIR نمبر 248/2026 کے مطابق کانسٹیبل محمد عامر ولد محمد یوسف اور کانسٹیبل علی رضا ولد غلام رسول پر الزام ہے کہ انہوں نے مبینہ طور پر پولیس افسر کو قابو کرکے اس کی مرضو رضامندی کے خلاف جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

FIR کے مطابق واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس افسران موقع پر پہنچے اور دونوں نامزد ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا، جبکہ متاثرہ افسر کو طبی معائنے اور قانونی کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس کے مطابق مقدمہ دفعہ 375 تعزیرات پاکستان کے تحت درج کیا گیا ہے جبکہ مزید کارروائی میڈیکل رپورٹ، بیانات اور دیگر شواہد کی روشنی میں تفتیش کے دوران کی جائے گی

واضح رہے کہ مقدمے میں عائد الزامات کی حتمی قانونی حیثیت کا تعین تفتیش اور عدالت میں پیش ہونے والے شواہد کی بنیاد پر ہوگا

26/09/2026

ابراہیم بنگش کا پریس کانفرنس سے اہم خطاب

26/09/2026

ایم پی اے شاہ تراب خان کا خطاب

26/09/2026
26/09/2026

ایم این اے یوسف خان کا پریس کانفرنس

افسوس ناک خبر
26/09/2026

افسوس ناک خبر

24/09/2026

ماشاء اللہ
ڈسٹرکٹ جیل ہنگو میں توغسرائے سے تعلق رکھنے والے قیدی حسیب اللہ نے قرآن پاک حفظ کرنے کی سعادت حاصل کی ۔

21/09/2026

آپ کے خیال میں کیا پی ٹی آئی 27 ستمبر کو عمران خان کی رہائی کے لیے کامیاب ہو سکے گی؟

Address

Hangu
21690

Telephone

+923365841043

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HANGU TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HANGU TV:

Shortcuts

Share