20/02/2024
مبارکباد پوسٹ 👇
چھپر مشتی پریمئر لیگ کمیٹی کی طرف سے LLC محمد خواجہ ٹیم کے کیپٹن صابر بنگش کو آزدواج زندگی میں منسلک ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ پاک سے دعاگو ہے کہ یہ نیا سفر ہمیشہ خوشیوں کیساتھ تاقیامت جاری و ساری رہیں۔
نوٹ: کچھ ضروری وجوہات کی بنا پر شرکت نا کرسکے اس کے لئے معزرات خواہ ہیں۔
❤ Sabir Bangash 💚