01/02/2026
کسی افسر کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ شہریوں خصوصاً خواتین کے کردار، انتخاب یا زندگیوں پر فیصلے صادر کرے۔
یہ پولیسنگ نہیں، اختیارات کا ناجائز استعمال ہے۔
پولیس کا کام لوگوں کی حفاظت کرنا ہے، ان کی اخلاقی نگرانی کرنا نہیں۔
جو بھی افسر شہریوں کی تذلیل کرے، انہیں نیچا دکھائے یا شرمندہ کرے، وہ عوامی منصب پر فائز رہنے کے لائق نہیں۔ اس ذہنیت کے لیے زیرو ٹالرینس ہونی چاہیے۔
کوہاٹ ڈویژنل صدر پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس
ملک ایمان بنگش
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Khyber Pakhtunkhwa Youth Assembly Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Pakistan International Human Rights Watch Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Youth Assembly Directorate General Information & PRs, KP