
30/07/2025
📢 داخلہ برائے انٹرمیڈیٹ سال 2025-26 کا اعلان
تمام طلبہ و طالبات کے لیے خوشخبری!
خیبرپختونخوا کے تمام گورنمنٹ کالجوں میں آن لائن داخلے کا آغاز ہو چکا ہے۔
اب آپ گھر بیٹھے ویب سائٹ www.admission.hed.gkp.pk کے ذریعے مختلف کلاسز میں اپلائی کر سکتے ہیں۔
🔹 دستیاب گروپس:
1️⃣ F.Sc Pre-Engineering
2️⃣ F.Sc Pre-Medical
3️⃣ F.Sc General / Computer Science
4️⃣ F.A (Humanities Group)
🗓 آن لائن درخواست جمع کرانے کی تاریخ:
26 جولائی 2025 سے 11 اگست 2025 (دوپہر 12 بجے تک)
📌 میرٹ لسٹ اور داخلے کی تاریخیں، شرائط، اور مزید تفصیلات پوسٹ میں موجود ہیں۔
🎓 اپنی پسند کا کالج اور مضمون منتخب کریں اور بروقت درخواست جمع کروائیں۔
📲 اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ طلبہ تک پہنچائیں تاکہ وہ اپنا مستقبل بہتر بنا سکیں۔