Zama Hangu

Zama Hangu Bio: Everything will be present about Hangu

04/08/2026

ہنگو: 4 اگست یوم شُ ہ دا ریلی، مین بازار سے ریلوے چوک تک ریلی نکالی گئی، ڈی پی او ہنگو طارق حبیب نے خطاب کیا اور شُ ہ دا کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع پر سول سوسائٹی اور علاقہ عمائدین نے شرکت کی۔

03/08/2026

ہنگو: ایس ایچ او فیاض خان نے منشیات کے عادی ایک شخص کو علاج کی غرض سے ہسپتال منتقل کر دیا۔
ایس ایچ او فیاض خان نے بتایا کہ یہ اقدام ڈی پی او ہنگو کی خصوصی ہدایات پر اٹھایا گیا، جس کا مقصد منشیات کے عادی افراد کو سزا کے بجائے علاج اور بحالی کی سہولت فراہم کرنا ہے تاکہ وہ صحت مند زندگی کی طرف واپس لوٹ سکیں۔

30/07/2026

ہنگو: وزیر اعلی اہیل افریدی کا دورہ ہنگو،
ڈی ایچ کیو ہسپتال میں زیر علاج زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کئے بغیر واپس چلے گئے۔

30/07/2026
30/07/2026

ہنگو: آئی جی خیبر پختونخواہ ا دورہ ہنگو، پولیس زخمیوں کی عیادت کی، بعد ازاں میڈیا سے بات چیت بھی کی

ہنگو: ڈی ایس پی ہنگو دیار خان آج خزینہ باندہ حملے میں ش ہ ی د ہو گئے۔
29/07/2026

ہنگو: ڈی ایس پی ہنگو دیار خان آج خزینہ باندہ حملے میں ش ہ ی د ہو گئے۔

29/07/2026

ہنگو: خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ پر حملہ میں زخمی پولیس اہلکاروں کو ہسپتال لایا جا رہا ہے

29/07/2026

ہنگو: خزینہ چیک پوسٹ پر فائرنگ۔
ڈی ایس پی دیار خان، ڈی ایس مجاہد حسین بھی زخمی۔ جوابی کاروائی جاری

29/07/2026

ہنگو: پاکستان تحریکِ انصاف تحصیل ہنگو کے صدر صاحب گل اورکزئی نے کہا ہے کہ سمانہ ہنگو روڈ گزشتہ 7 سے 8 سال سے تاحال مکمل نہیں ہو سکی۔ یہ جنوبی علاقے کا واحد خوبصورت سیاحتی اور تفریحی مقام ہے، لیکن حکومتی عدم توجہی کے باعث یہ علاقہ ترقی سے محروم ہے۔

25/07/2026

Address

Hangu
Hangu
26190

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zama Hangu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share