Hasrat jani official

Hasrat jani official Social worker and voice of Pushtoon people. my dream to bring a positive image of Kpk and Pushtoon people
(1)

31/07/2026

زما د فېسبوک پېج کې لږه ستونزه ده، ان‌شاءالله ډېر ژر به بېرته ویډیوګانې اپلوډ کوم. ستاسو د مینې او ملاتړ ډېره مننه ❤️🙏

اعلان فوتگی محلہ میاں اسماعیل حسن خیل  مصلی رزغی عبدلواحد کا چچا زاد بھائی عبدالعزیز کا والد محترم(منور شاہ )بقضائے الٰہ...
27/07/2026

اعلان فوتگی
محلہ میاں اسماعیل حسن خیل مصلی رزغی عبدلواحد کا چچا زاد بھائی عبدالعزیز کا والد محترم(منور شاہ )بقضائے الٰہی وفات ہوچکا ہے جس کی نماز جنازہ اج بروز پیر 6:30 بجے گھر کے ساتھ ادا کی جائے گی اللہ
اللّہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس نصیب فرمائے

علان فمحلہ خدوخیل مصلی رزغی مومین خان کا بهایی اِبراھیم  کاوالدمحترم ( حاجی شریف ) بقضائے الٰہی وفات ہوچکا ہے ۔ نماز جنا...
25/07/2026

علان فمحلہ خدوخیل مصلی رزغی مومین خان کا بهایی اِبراھیم کاوالدمحترم ( حاجی شریف ) بقضائے الٰہی وفات ہوچکا ہے ۔ نماز جنازہ کے اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

غم خبر ملک بھادر کا نواسہ ایوب کا بیٹا فضل خالق وفات پاچکا ہے۔جس کا نماز جنازہ کل بروز جمعہ 2:30 سیال تلاب طورہ وڑی میں ...
23/07/2026

غم خبر
ملک بھادر کا نواسہ ایوب کا بیٹا فضل خالق وفات پاچکا ہے۔جس کا نماز جنازہ کل بروز جمعہ 2:30 سیال تلاب طورہ وڑی میں ادا کیا جائیگا

20/07/2026

الحمداللہ، طورہ وڑی میں موسلادھار بارش ،
ٹھنڈی ہوائیں گرمی کی شدت میں نمایاں کمی

وطن یوازې یوه خاوره نه ده، بلکې زموږ هویت، غیرت، یادونه او راتلونکی دی.که هر چېرې واوسو، د خپل وطن مینه تل زموږ په زړونو...
15/07/2026

وطن یوازې یوه خاوره نه ده، بلکې زموږ هویت، غیرت، یادونه او راتلونکی دی.
که هر چېرې واوسو، د خپل وطن مینه تل زموږ په زړونو کې ژوندۍ وي.
🇵🇰❤️ #امن #پښتونخوا

بسم اللہ الرحمن الرحیماللہ تعالیٰ کے بے شمار فضل و کرم سے ہمارے گھر میں خوشی کا یہ مبارک موقع آیا ہے۔ اس پُرمسرت موقع پر...
13/07/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اللہ تعالیٰ کے بے شمار فضل و کرم سے ہمارے گھر میں خوشی کا یہ مبارک موقع آیا ہے۔ اس پُرمسرت موقع پر ہم نہایت ادب، محبت اور خلوصِ دل کے ساتھ آپ، آپ کے اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور دوست احباب کو ہماری دعوتِ ولیمہ میں شرکت کی پرخلوص دعوت دیتے ہیں۔ آپ کی باعزت تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ مسرت، عزت اور خوش نصیبی ہوگی۔ آپ کی موجودگی سے ہماری خوشیوں میں اضافہ ہوگا اور یہ محفل مزید یادگار بن جائے گی۔ لہٰذا آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ مقررہ تاریخ، وقت اور مقام پر تشریف لا کر اپنی دعاؤں، محبتوں اور نیک تمناؤں سے ہمیں نوازیں اور اس خوشی میں شریک ہو کر ہماری مسرت کو دوبالا فرمائیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے، اس نئے سفرِ حیات کو خوشیوں، محبتوں، اتفاق، برکت اور کامیابیوں سے بھر دے، اور آپ سب کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔

09/07/2026

السلام علیکم
قابل شاہ دکاندار سے دوآبہ میں بٹوا گر گیا ہے جس میں شناختی کارڈ اور کچھ پیسے ہیں اگر کسی کو ملے تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں
03011909499

السلام علیکم یہ طارق ساگر کے نام پر فیک آئی ڈی بنائی گئی ہے اس سے میرا کوئی لینا دینا نہیں ہے
09/07/2026

السلام علیکم
یہ طارق ساگر کے نام پر فیک آئی ڈی بنائی گئی ہے اس سے میرا کوئی لینا دینا نہیں ہے

جناب حضرت مولانا شمس العارفین صاحبمفتی سید جنان صاحب
07/07/2026

جناب حضرت مولانا شمس العارفین صاحب
مفتی سید جنان صاحب

Address

Pakistan
Hangu
26190

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923011909499

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasrat jani official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hasrat jani official:

Shortcuts

Share

Category