
13/09/2025
شہید محسن شاہ کے فرزند ،انسپکٹر زبیر شاہ کے بھائی سابق (ایم ایم پی آئی)صفدر شاہ مرحوم کے بھانجے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نثار شاہ رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ۔جن کی نماز جنازہ اج شام 05:30بجے آبائی گاؤں باغونا سریکوٹ میں ادا کیا جائے گا۔اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔