Malhar Welfare Trust

Malhar Welfare Trust Malhar Welfare Foundation (R) is a social welfare organization started with the aim of providing free

MALHAR WELFARE TRUST (MWT) is established on 5th November 2020
MALHAR WELFARE TRUST (MWT) aims to provide basic necessities of life to the poor and less fortunate Muslims in society. Initially, we are aiming to focus on donations from zakat, sadaqat, and khairat from within the family. The trustees will be the senior members of the family who will help the organization to help recognize the eligib

le people in the community by their experience and investigation. MALHAR WELFARE TRUST is a non-political, non-governmental, and non-profitable organization, which helps the poor and needy people of society without any discrimination. MWT Wants to Empower and educate young people to take a part in an initiative that would be productive, rebuild hope, and improve their livelihoods for a sustainable future. Our strong area is working on awareness for persons with unemployment, poverty & illiteracy.

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Rahil Khan, Aijaz Jamali
22/07/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Rahil Khan, Aijaz Jamali

22/07/2026

پانی کی طرح نرم مزاج بنیں، جو خاموشی سے راستے بناتا ہے اور بڑے بڑے سخت چٹانوں کو بھی موم کر دیتا ہے۔ اپنے اخلاق میں نرمی رکھیں، یہ آپ کی طاقت ہے۔ 🌊💭
​ #نصیحت

ترقیاتی کام عوام کا حق ہیں، کسی کی ذاتی جاگیر نہیں!خادمِ دین بھائی کی ایک پوسٹ نظر سے گزری، جس میں چکلی سرائی سے ملہاڑ ت...
22/07/2026

ترقیاتی کام عوام کا حق ہیں، کسی کی ذاتی جاگیر نہیں!
خادمِ دین بھائی کی ایک پوسٹ نظر سے گزری، جس میں چکلی سرائی سے ملہاڑ تک سڑک کے میٹریل پہنچنے اور افتتاح کا ذکر کیا گیا ہے۔ یقیناً اگر یہ سڑک واقعی ملہاڑ تک تعمیر ہو رہی ہے تو یہ پورے علاقے کے لیے خوش آئند اور قابلِ تحسین اقدام ہے۔
تاہم عوام کے ذہن میں ایک اہم سوال پیدا ہوتا ہے، جس کا جواب ملنا ضروری ہے۔
افتتاحی بورڈ پر واضح طور پر "Construction of PCC Road Chakli Sarai" درج ہے، جس کی لاگت 2 کروڑ روپے لکھی گئی ہے۔ لیکن اس بورڈ پر ملہاڑ کا نام کہیں بھی موجود نہیں۔
اب سوال یہ ہے کہ:
کیا یہ منصوبہ واقعی چکلی سرائی سے ملہاڑ تک ہے؟
اگر ہاں، تو پھر سرکاری افتتاحی بورڈ پر ملہاڑ کا نام کیوں درج نہیں؟
اور اگر منصوبہ صرف چکلی سرائی تک محدود ہے، تو پھر اسے ملہاڑ تک کا منصوبہ ظاہر کرنے کی کیا ضرورت ہے؟
ہم کسی ترقیاتی کام کی مخالفت نہیں کرتے، بلکہ عوامی منصوبوں کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ لیکن عوام کو یہ جاننے کا حق ضرور حاصل ہے کہ ان کے علاقے میں کون سا منصوبہ منظور ہوا ہے، اس کی اصل حدود کیا ہیں اور اس پر کتنی لاگت آ رہی ہے۔
لہٰذا متعلقہ ذمہ داران سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس معاملے کی مکمل وضاحت عوام کے سامنے رکھیں۔ کریڈٹ لینے سے زیادہ اہم یہ ہے کہ اصل حقیقت عوام کے سامنے ہو۔
آئیں، سیاسی وابستگیوں اور ذاتی پسند و ناپسند سے بالاتر ہو کر صرف حقائق کی بات کریں۔ اگر سڑک واقعی ملہاڑ تک بن رہی ہے تو عوام کو خوشی ہوگی، اور اگر منصوبہ صرف چکلی سرائی تک ہے تو عوام کو حقیقت جاننے کا بھی پورا حق ہے۔
عوام کو واہ واہ نہیں، واضح معلومات چاہییں۔
Khadim Din Chanwaiz Tanoli Chan Waiz Tanoli

09/07/2026
09/07/2026

آئیے مل کر خیر کے چراغ جلائیں اور امید کو زندہ رکھیں۔

09/07/2026

ایک ہاتھ مدد کے لیے بڑھائیں، شاید کسی کی پوری دنیا بدل جائے۔

09/07/2026

ویلفیئر کا سفر محبت سے شروع ہوتا ہے، اور خدمت پر مکمل ہوتا ہے۔

09/07/2026

جب ہم بانٹتے ہیں تو کم نہیں ہوتے، بلکہ دل اور بڑا ہو جاتا ہے۔

09/07/2026

دوسروں کے چہروں پر خوشی لانا ہی حقیقی انسانیت ہے

09/07/2026

"چھوٹی سی نیکی، بڑا اثر رکھتی ہے۔ آج ہی کسی ضرورت مند کا سہارا بنیں

Address

Haripur
21400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malhar Welfare Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share