08/12/2025
ہری پور ڈکیتی ملزمان
ہری پور تھانہ خان پور کی حدود میں ڈکیتی کی واردات
ہری پور ملزمان شہری سے گن پوائنٹ پر نقدی موبائل اور موٹر سائیکل چھین کر فرار
ہری پور پنڈ منیم چوکی انچارج سعید شاہ نے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
ہری پور ملزمان حسرت زمان اور احسن ولید سے لوٹا گیا مال برآمد
ہری پور ملزمان کے خلاف دفعہ 392 مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی