Zakir BaiG MuGhal

  • Home
  • Zakir BaiG MuGhal

Zakir BaiG MuGhal MY PERSONAL BLOG FOR SOCiL MEDiA ACTiViTES
🇵🇰 HARiPUR , HAZARA , KPK 🇵🇰

MirAfzal Khan Tareen Mir Afzal Khan Tareen Husnain Tareen  Khan Tareen
20/05/2025

MirAfzal Khan Tareen Mir Afzal Khan Tareen Husnain Tareen Khan Tareen

لوگ جوق در جوق ، چلے جاتے ہیںنہیں معلوم ، تہہ خاک تماشہ کیا ہے 😭😭  Baig MuGHal 31.January.2k25
03/02/2025

لوگ جوق در جوق ، چلے جاتے ہیں
نہیں معلوم ، تہہ خاک تماشہ کیا ہے 😭😭
Baig MuGHal
31.January.2k25

30.January.2k25
30/01/2025

30.January.2k25

53rd UAE 🇦🇪 NATIONAL DAY 2 Dec 2024Happy UAE 🇦🇪 NATIONAL DAYمتحدہ عرب امارات کا شکریہ جس نے ہمارے پاکستانی بھائیوں کو رو...
01/12/2024

53rd UAE 🇦🇪 NATIONAL DAY 2 Dec 2024
Happy UAE 🇦🇪 NATIONAL DAY
متحدہ عرب امارات کا شکریہ جس نے ہمارے پاکستانی بھائیوں کو روزگار فراہم کیا انکے خوابوں کو پورا کرنے میں پورا پورا ساتھ دیا♥️ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان خوشگوار روابط کی دعا کرتا ہوں۔ آپ سب کو یومِ متحدہ عرب امارات مبارک ہو!"

💥🌥️23 کا ہندسہ جب سو سال بعد 2123 میں دوبارہ آئیگا " تو دوستوں یقیناً ہم میں سے کوئی بھی نہیں ہوگا" ہماری قبریں قبرستانو...
31/12/2023

💥🌥️

23 کا ہندسہ جب سو سال بعد 2123 میں دوبارہ آئیگا " تو دوستوں یقیناً ہم میں سے کوئی بھی نہیں ہوگا"
ہماری قبریں قبرستانوں کے گنجان حصوں میں گم ہوچکی ہونگی

"لہٰذا کوشش کریں کہ یہ مختصر سا قیام خوشگوار ، نیکیوں کی کثرت اور گناہوں سے بچت میں گزر جائے"

اصل زندگی تو آخرت ہے جہاں ہمیشہ رہنا ہوگا

پرانے زمانے میں مال برداری اور پبلک ٹرانسپورٹ کے لئیے بیل گاڑیاں ھوا کرتی تھیں۔ ہر بیل گاڑی کے ساتھ ایک کتا ضرور ھوتا تھ...
18/12/2023

پرانے زمانے میں مال برداری اور پبلک ٹرانسپورٹ کے لئیے بیل گاڑیاں ھوا کرتی تھیں۔ ہر بیل گاڑی کے ساتھ ایک کتا ضرور ھوتا تھا جب کہیں سنسان بیابان میں مالک کو رکنا پڑتا تو اس وقت وہ کتا سامان کی رکھوالی کیا کرتا تھا
جس جس نے وہ بیل گاڑی چلتی دیکھی ھوگی تو اس کو ضرور یاد ھوگا کہ وہ کتا بیل گاڑی کے نیچے نیچے ہی چلا کرتا تھا

اُس کی ایک خاص وجہ ھوتی تھی کہ جب مالک چھوٹا کتا رکھتا تھا تو سفر کے دوران اُس کتے کو گاڑی کے ایکسل کے ساتھ نیچے باندھ دیا کرتا تھا تو پھر وہ بڑا ھو کر بھی اپنی اسی جگہ پر چلتا رھتا تھا

ایک دن کتے نے سوچا کہ جب مالک گاڑی روکتا ہے تو سب سے پہلے بیل کو پانی پلاتا ہے اور چارا ڈالتا ہے پھر خود کھاتا ہے اور سب سے آخر میں مجھے کھلاتا ہے

حالانکہ گڈھ تو ساری میں نے اپنے اوپر اُٹھائی ھوتی ہے
دراصل اس کتے کو گڈھ کے نیچے چلتے ہوئے یہ گمان ہو گیا تھا کہ یہ گڈھ میں نے اُٹھا رکھی ہے

وہ اندر ہی اندر کُڑھتا رہتا ہے اور ایک دن فیصلہ کیا کہ اچھا پھر ایسے تو ایسے ہی سہی میں نے بھی آج راستے میں ہی گڈھ چھوڑ دینی ہے جب ادھا سفر ھو ہوا تو کتا نیچے بیٹھ گیا اور گڈھ آگے نکل گئی کتا حیران پریشان اس کو دیکھتا رہ گیا.۔

ایسے ہی کچھ کردار آپ کو اپنی زندگی میں ملیں گے جو اس گمان میں ہیں کہ سارا بوجھ تو انہوں نے اٹھا رکھا ہے وہ نا ہونگے تو سسٹم رک جائے گا۔ حلانکہ ایسا کچھ بھی نہیں.. یاد رکھیں زندگی کبھی نہیں رکتی کسی کے لیے کہانی میں کردار بدلتے رہتے ہیں مگر زندگی چلتی رہتی ہے ۔

اعجاز بیگ مرحوم 😥اللہ تعالی اپ کی مکمل بخشش فرمائے اور درجات بلند  فرمائے 😥😭🤲
28/11/2023

اعجاز بیگ مرحوم 😥
اللہ تعالی اپ کی مکمل بخشش فرمائے اور درجات بلند
فرمائے 😥😭🤲

شہید نعمان بیگ      15.December.2k15 😥🇵🇰⚔️
12/11/2023

شہید نعمان بیگ
15.December.2k15 😥🇵🇰⚔️

19/07/2023

آقاﷺ نے فرمایا : لَوْ کَانَ بَعْدِي نَبِيٌّ لَکَانَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ :
اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر بن خطاب ؓ ہوتا

بس اسی  بات کا  جھگڑا ہے  میرا  دنیا سےپیڑ کے سائے کو پھل کیوں نہیں سمجھا جاتا۔۔؟
25/06/2023

بس اسی بات کا جھگڑا ہے میرا دنیا سے

پیڑ کے سائے کو پھل کیوں نہیں سمجھا جاتا۔۔؟

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zakir BaiG MuGhal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zakir BaiG MuGhal:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share