05/02/2026
#استقبال رمضان کے متعلق خصوصی محفل ذکر و درود شریف آج بروز جمعرات بعد نماز مغرب تا عشاء بیت غلامان ساقی کوثر صل اللہ علیہ والہ وسلم سیکٹر 4 کھلابٹ ٹاؤن شپ ھری پور ھزارہ میں منعقد ھو گی انشاءاللہ آپ کو مع احباب شرکت کی خصوصی دعوت دی جاتی ھے ذاتی طور پر عدم شرکت کی صورت میں زیادہ سے زیادہ تلاوت قرآن پاک کلمہ طیبہ درودشریف استغفار و دیگر کلمات پڑھ کر ایصال ثواب کیلئے 0300 5814028 پر واٹس اپ میسج فرما دیں تاکہ آپ کا نام بھی اختتامی اجتماعی خصوصی دعا میں شامل ھو سکے
نوٹ محفل ذکر و درود شریف اسی آئی ڈی پر لائیو نشر کی جائے گی