TarîQ BäBä OFFiçâl

TarîQ BäBä OFFiçâl Always seeking the truth
Always our effort to post and news according to all standards

26/08/2022
26/08/2022
25/08/2022
سابق وفاقی وزیر وایڈیشنل مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف جناب عمرایوب خان کانگڑہ کالونی میں منعقدہ جلسے میں سابق ...
21/08/2022

سابق وفاقی وزیر وایڈیشنل مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف جناب عمرایوب خان کانگڑہ کالونی میں منعقدہ جلسے میں سابق وفاقی وزیر علی محمد خان کو خوش آمدید کہہ رہے ہیں۔

جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی اللّہ یار خان , چئیرمین سٹی 9 فیصل خان ترک , چئیرمین سٹی عظیم خان جشن آزادی تیتر ٹورنامنٹ کے ونر ...
21/08/2022

جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی اللّہ یار خان , چئیرمین سٹی 9 فیصل خان ترک , چئیرمین سٹی عظیم خان جشن آزادی تیتر ٹورنامنٹ کے ونر و رنر اپ میں انعامات تقسیم کررہے ہیں

ڈسپنسری گراؤنڈ تشریف لائیں شُکریہ
20/08/2022

ڈسپنسری گراؤنڈ تشریف لائیں شُکریہ

کھلابٹ ٹاؤن شپ ہری پور:-  کھلابٹ سیکٹر نمبر1 میں اسٹریٹ لائٹ(Street Light) لگانے پر اہلیان کھلابٹ سیکٹر نمبر1 کی عوام نے...
20/08/2022

کھلابٹ ٹاؤن شپ ہری پور:-
کھلابٹ سیکٹر نمبر1 میں اسٹریٹ لائٹ(Street Light) لگانے پر اہلیان کھلابٹ سیکٹر نمبر1 کی عوام نے تحصیل چیئرمین ہری پور سمیع اللّٰہ خان، کا شکریہ ادا کیا اور خراج تحسین پیش کیا

اس نامعلوم شخص کا تھانہ سرائے صالح کی حدود میں ایکسیڈنٹ ہوا ہے اور نعش ٹراما سنٹر میں موجود ہے اگر کوئی جانتا ہو تو تھان...
20/08/2022

اس نامعلوم شخص کا تھانہ سرائے صالح کی حدود میں ایکسیڈنٹ ہوا ہے اور نعش ٹراما سنٹر میں موجود ہے اگر کوئی جانتا ہو تو تھانہ سرائے صالح کے نمبر پر رابطہ کریں 0995319268

پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی جنرل سیکرٹری ہری پور اللہ یار خان ، انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کے صدر امین خان ، جنرل سیکریٹری اخت...
20/08/2022

پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی جنرل سیکرٹری ہری پور اللہ یار خان ، انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کے صدر امین خان ، جنرل سیکریٹری اختشام گلزار تنولی ، فیسبک لیڈ اسامہ جمیل تنولی ، گراؤنڈ لیڈ وسیم نواز تنولی اور انسٹاگرام لیڈاختشام الیاس تنولی سیماب بھی موجود تھے
اس موقع پر اللہ یار خان کا کہنا تھا باقی آئی ایس ایف کے ممبرز غازی ، ہری پور اور خانپور سےتمام تحصیلوں کو مکمل کیا جائے اور جلد از جلد نوٹیفکیشن کئیے جائیں

ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-II ہری پور کی زیر نگرانی پبلک ٹرانسپورٹ / اڈہ جات میں کرونا وا...
20/08/2022

ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-II ہری پور کی زیر نگرانی پبلک ٹرانسپورٹ / اڈہ جات میں کرونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے ویکسینیشن جاری ہے۔

پشاور آئی جی پی خیبر پختون خواہ  معظم جاہ کی زیرصدارت پروموشن بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ہزارہ کے نامور  پولیس آفیسر...
19/08/2022

پشاور آئی جی پی خیبر پختون خواہ معظم جاہ کی زیرصدارت پروموشن بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ہزارہ کے نامور پولیس آفیسر ایس پی ٹریفک قمر حیات خان سمیت صوبہ کے مختلف افسران کو ایس پی سے S.S.P کے عہدہ پر ترقی دیدی گئی
ترقی پانے پر سر قمر حیات خان کو مبارکباد پیش کرتا ہیں

ہری پور   نے ٹی آئی پی ہاؤسنگ سوسائٹی کے دیرینہ مطالبے کی تکمیل کر دی،ہاؤسنگ سوسائٹی کو بلک میٹرز سے ہٹا کر ڈومیسٹک میٹر...
19/08/2022

ہری پور نے ٹی آئی پی ہاؤسنگ سوسائٹی کے دیرینہ مطالبے کی تکمیل کر دی،
ہاؤسنگ سوسائٹی کو بلک میٹرز سے ہٹا کر ڈومیسٹک میٹرز پر منتقل کرکے واپڈا کی بجلی چلا دی گئی ہے، سوسائٹی کا علاقہ بھی واپڈا (پیسکو) کے حوالے کر دیا گیا، اب ٹی آئی پی ہاؤسنگ سوسائٹی کے رہائشی بھی عام صارفین کی طرح بجلی استعمال کر سکیں گے جس سے بجلی بلوں میں ماہانہ ہزاروں روپے کی بچت ہوگی،

Address

Haripur
Haripur

Telephone

+923025733259

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TarîQ BäBä OFFiçâl posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share