Daily Jiddat News

Daily Jiddat News حق سچ بولنا بہت بڑی بہادری ہے

06/05/2026
06/05/2026
05/05/2026
08/04/2026

ایک کپڑے سے بنا ہوا پرس سرائے گدائی سے کوٹ نجیب اللہ آتے ہوئے رکشہ اسٹینڈ پر گم ہو گیا ہے۔ یہ پرس ایک بیوہ خاتون کا ہے، جس کے لیے یہ نہایت اہم ہے۔
جس کسی کو بھی یہ پرس ملا ہو، براہِ کرم انسانی ہمدردی کے تحت اسے کوٹ نجیب اللہ، محلہ تکیہ والی مسجد میں پہنچا دیں۔
آپ کی یہ چھوٹی سی مدد ایک ضرورت مند کے لیے بہت بڑا سہارا بن سکتی ہے۔ 🙏

07/04/2026

وضاحت برائے سوشل میڈیا۔ غلط خبر کی تردید
​ کچھ دیر سے سوشل میڈیا پر ایک نوجوان کی تصویر کے ساتھ "تلاشِ ورثاء" کے حوالے سے جو پوسٹ شیئر کی جا رہی ہے، وہ سراسر بے بنیاد اور حقیقت کے برعکس ہے۔
​انتہائی ذمہ داری کے ساتھ یہ واضح کیا جاتا ہے کہ مذکورہ نوجوان کے تمام اہل خانہ اور ورثاء پہلے لمحے سے ان کے ساتھ موجود ہیں۔ ٹراما سینٹر سے لے کر ایبٹ آباد منتقلی تک، تمام لواحقین اپنے پیارے کی دیکھ بھال کے لیے ہمراہ ہیں۔
​بغیر تصدیق کے ایسی پوسٹ لگانا نہ صرف صحافتی اخلاقیات کے خلاف ہے بلکہ اس سے زیرِ علاج مریض کے خاندان کی دل آزاری ہوئی ہے اور وہ اس وقت شدید ذہنی کرب کا شکار ہیں۔
​ہماری گزارش:
براہِ کرم اس غیر تصدیق شدہ پوسٹ کو مزید شیئر کرنے سے گریز کریں اور اسے فوری طور پر حذف کر دیں تاکہ ایک پریشان حال خاندان کی مشکلات میں مزید اضافہ نہ ہو۔ افواہوں کے بجائے مریض کی جلد صحت یابی کے لیے دعا فرمائیں۔

Address

Near Jahaz Chowk Malik Market Office NO:5
Haripur
22621

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Jiddat News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Jiddat News:

Share

Category