ڈپٹی ڈی ایچ او ہری پور ڈاکٹر شیر بہادر خان اور ان کی ٹیم ٹی بی ٹیسٹ اور چھاتی کے ایکسرے اور علاج معالجہ بالکل فری کر رہے ہے چیئرمین مسعود الرحمن خان بھی اس کے ہمراہ لوگوں کے خدمت کے لیے موجود ہے تمام حضرات اس سے فائدہ اٹھانے کے لیے ڈنگی ہسپتال تشریف لاسکتے ہیں
29/05/2026
ماشاءاللہ واٹر سپلائی چلنے کے قریب ہے
29/05/2026
28/05/2026
چیئرمین مسعود الرحمن خان اور ساجد الرحمن خان نے اج یوسف ایوب خان منسٹر ارشد ایوب خان اور ایم پی اے ملک عدیل اقبال سے ملاقات کی اور چیئرمین مسعود الرحمن خان نے ان لوگوں سے واٹر سپلائی سکیم کے مسئلے پر گفتگو ہوئی اور انہوں نے یقین دیانی کی کہ انشاءاللہ جلد سے جلد واٹر سپلائی بحال ہو جائے گا
27/05/2026
آج ڈنگی گاوں میں نے دو/2 گھروں سے معلوم کیا بدنصیبی سے دونوں گھرو میں کسی نے گوشت کا ٹکڑا بھی نہیں دیا
باقی سب کو عید مبارک
23/05/2026
کیا لوڈشیڈنگ اور ٹرپنگ پر بابر نواز کی یہ منطق درست ہے کہ سولر کا لوڈ منتقل ہونے کی وجہ سے یہ مسئلہ ہے!!!!
22/05/2026
ڈنگی ٹویل ہری پور جانوار منڈی
19/05/2026
چیئرمین مسعود الرحمن ترین خان وزیراعلی خیبر پختنخوا کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں اور قیدی نمبر 804 کے نعرہ بلندکرتے ہوئے....
19/05/2026
اڈیالہ کی طرف روانہ
17/05/2026
ویسے دل تو نہیں کرتا لیکن پھر بھی MPA ملک عدیل اقبال کو منسٹری ڈیر ڈیر مبارک شہ
Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Dingi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.