عوام کی آواز Awaam ki Awaz

عوام کی آواز Awaam ki Awaz آپ کے ساتھ کسی قسم کی زیادتی یا حق تلفی ہو رہی ہے تو ہم سے رابطہ کریں ہم بنیں گے آپ کی آواز

پاکستان نے ایک اور طیارہ مار گرایا۔ اسکوارڈن لیڈر شیوانگی سنگھ اس وقت زندہ اور پاکستان کی Custody میں ہیں۔انڈین میڈیا
10/05/2025

پاکستان نے ایک اور طیارہ مار گرایا۔ اسکوارڈن لیڈر شیوانگی سنگھ اس وقت زندہ اور پاکستان کی Custody میں ہیں۔
انڈین میڈیا

ساری فوج ہی ہماری  آنکھ کا تارا لیکن  آج کا دلہا راجہسیلوٹ ہے چیف آپ کو۔ اپکی ٹیم کو۔ اپکی جنگی حکمت عملی کو اللہ تعالیٰ...
10/05/2025

ساری فوج ہی ہماری آنکھ کا تارا
لیکن
آج کا دلہا راجہ
سیلوٹ ہے چیف آپ کو۔ اپکی ٹیم کو۔ اپکی جنگی حکمت عملی کو
اللہ تعالیٰ اپکی صلاحیتوں سے ملک اور امت کو مزید کامیابیاں عطا فرمائیں ۔۔

وفاقی حکومت نے یکم جولائی 2023 سے کم از کم اجرت 32,000/- روپے کا نوٹیفکیشن جاری کیا انڈسٹریل سٹیٹ حطار میں لیبر ڈیپارٹمن...
25/11/2023

وفاقی حکومت نے یکم جولائی 2023 سے کم از کم اجرت 32,000/- روپے کا نوٹیفکیشن جاری کیا انڈسٹریل سٹیٹ حطار میں لیبر ڈیپارٹمنٹ کے لیے ایک اور بڑا امتحان

17/11/2023

ہمارے ملک کی صحافت۔۔!
جب تک آپ صحافی کو خوش رکھیں گے تب تک خبریں اور سوشل میڈیا پوسٹیں آپ کے حق میں
اور جب صحافی ناراض تو آپ کا عوام کے حق میں کیا ہوا کام بھی غلط رپورٹ ہو گا۔۔۔!
المیہ۔۔!

آج کی ریٹ لسٹفالو کر لیں تا کہ روز ایسی چیزوں سے با خبر رہیں
15/11/2023

آج کی ریٹ لسٹ
فالو کر لیں تا کہ روز ایسی چیزوں سے با خبر رہیں

12/11/2023

یہ حدیث قادیانیوں کے سینے میں آگ لگا دیتی ہے 🔥🔥
"ارشاد رسول محمد ٌ " میں آخری نبی ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا"
بیشک🥰

میں ابھی دودھ لینے گھر کیساتھ والے مارٹ پہ گیا، سامنے جگہ جگہ " چوری نہ کر مانگ لے " لکھا نظر آیا، میں چونکہ روز ان سے خ...
12/11/2023

میں ابھی دودھ لینے گھر کیساتھ والے مارٹ پہ گیا، سامنے جگہ جگہ " چوری نہ کر مانگ لے " لکھا نظر آیا، میں چونکہ روز ان سے خریداری کرتا ھوں اور سلام دعا بھی ھے تو ان سے پوچھ لیا کہ بھائی آج یہ ھر جگہ لکھ کے کیوں لگایا ھوا ھے، جواب ملا سر آجکل چوری بہت بڑھ گئی ھے روز بہت سارا سامان چوری ھونے لگ گیا ھے، ابھی صبح ایک عورت کو پکڑا جو لیکٹوجن ون (چھوٹے بچوں کا) دودھ چھپا رھی تھی، جب ھم نے پوچھا تو رونے لگ گئی کہتی تین دن سے میرے بچے بھوکے ھیں کب تک خالی پانی پلا کے گزارہ کرتی، مہنگائی اتنی ھے گھر کا کرایہ دینے کے پیسے نہیں دودھ سبزی، روٹی سب کیلئے کہاں سے لاوں، ماں ھوں نہیں دیکھ سکی اس لئے مجبور ھو کر دودھ چرایا،
یہ سن کر میری آنکھیں نم ھو گئیں ، آنکھوں میں تیرتے آنسو دیکھ کر دوکاندار نے بتایا ئ جب سے مہنگائی میں اضافہ ھوا چوری بڑھ گئی، کئی بار تو ھم نے لوگوں کو بسکٹ کا ایک پیکٹ یا آٹے کا ایک کلو والا تھیلا چراتے دیکھ کر جان بوجھ کے بھی اگنور کیا ھے، اکثر لوگ بھوک سے مجبور ھو کے کھانے پینے کی چیزیں چراتے ھیں، چوری کی معافی نہیں مگر کیا کریں جانتے ھیں بھوک تہذیب کے آداب بھلا دیتی ھے،
کہتے آج میں نے لکھ کے لگوا دیا جسے ضرورت ھے مانگ لے بس چوری ناں کرے،

اے صاحب_اختیار لوگو !! بے رحم حکمرانوں !!
اللہ اس معاشرے پر رحم کرتا ھے جہاں غریب پر رحم کیا جاتا ھے،
ظلمت کدوں سے باھر نکلو اور دیکھو غریب کس حال میں ھے، کاش آپ دیکھیں _________ (بشکریہ نا معلوم دوست)
محمد نعمان صاحب کی وال سے کاپی پیسٹ

10/11/2023
08/11/2023

ہری پور۔تمام لوکل سوزوکی روٹس پر زائد کرایے لئےجارہے ہیں
۔ عوام پریشان۔
ہری پور انتظامیہ فوری نوٹس لے کر عوام کو ریلیف پہنچائے۔

بازار میں جہاں پر مرغیوں کا کاروبار ہوتا ہے۔ وہاں روزانہ کی بنیاد پر اپ نے دیکھا ہوگا۔ کہ ایک گاڑی آتی ہے۔ اور دکاندار س...
20/10/2023

بازار میں جہاں پر مرغیوں کا کاروبار ہوتا ہے۔ وہاں روزانہ کی بنیاد پر اپ نے دیکھا ہوگا۔ کہ ایک گاڑی آتی ہے۔ اور دکاندار سے ذبح شدہ مرغیوں کی غلیظ ترین باقیات ڈرموں میں بھر کر لیجاتے ہیں۔ وہ باقیات اتنی گند اور غلیظ ہوتی ہیں۔ کہ ذہنی طور پر صحتمند انسان وہاں 5 منٹ سے زیادہ نہیں ٹھر سکتا۔
اس گاڑی والے دکاندار کو پیسے بھی دیتے ہیں۔ اور دکاندار کا صحیح دھندہ چلتا ہے۔
اب ہم سب نے معلوم یہ کرنا ہے۔
کہ ہہ غلیظ قسم کی باقیات اخر کہاں جاتی ہیں۔؟
اسکے پیسے بھر کر کس قسم کی چیزوں میں استعمال کرتے ہیں۔؟
کون اٹھاتے ہیں۔ ؟
کہیں یہ غلاظت کھانے پینے کی اشیاء میں تو استعمال نہیں ہو رہی۔۔؟؟
لہزاہ ہم سب کی ذمہداری ہے۔ کہ اسکام کو انتظامیہ کے سامنے لائیں۔ اور تحقیق کریں۔ کہ یہ اگر یہ گندگی ہمارے کھانے پینے کی اشیاء میں شامل ہو رہی ہیں۔ تو اسکے خلاف کراوئی کریں۔...!!!

Address

Haripur
22660

Telephone

+923330000000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عوام کی آواز Awaam ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to عوام کی آواز Awaam ki Awaz:

Share