Apna Pind

Apna Pind اسلام علیکم🌹 (اپنا پنڈ🏡) پیج میں آپ سب کو خوش آمدید ❤️کہتے ہیں اور پیج کے بارے میں اپنی راۓ کا اظہار کریں شکریہ ❤️

13/06/2025
29/12/2024
With Facebook for Creators – I'm on a streak! I've been a top fan for 3 months in a row. 🎉
12/10/2024

With Facebook for Creators – I'm on a streak! I've been a top fan for 3 months in a row. 🎉

12/08/2024

پینڈ ❤️

۔ گاؤں کے مویشیوں کا گاؤں سے گزرتی چھوٹی نہر سے پانی پینے کا خوبصورت منظر ۔♥️
10/08/2024

۔ گاؤں کے مویشیوں کا گاؤں سے گزرتی چھوٹی نہر سے پانی پینے کا خوبصورت منظر ۔♥️

🌱دوستوں نئی صدی کی پہلی پیڑی جوان ہو چکی ہے اور پچھلی صدی کے آخری لوگ جانے کی تیاری کر رہے ہیںتقریباً اپنی نسل کے یہ آخر...
05/08/2024

🌱دوستوں نئی صدی کی پہلی پیڑی جوان ہو چکی ہے اور پچھلی صدی کے آخری لوگ جانے کی تیاری کر رہے ہیں
تقریباً اپنی نسل کے یہ آخری لوگ ہے

ان کی سوچ، ان کے خدشات، ان کا مخصوص لباس جلد ناپید ہو جائے گا

ان سے گزشتہ صدی کے سارے راز جان لو.
خوشیاں کیسے منائی جاتی ہیں،
غموں میں شریک کیسے ہوا جاتا ہے ان سے سیکھو.

اُن لوگوں کے دکھ درد، جن کو آپ جانتے بھی نہ ہوں کیونکر شریک ہوا جائے یہ نسل بہت اچھے سے جانتی ہے.

نئی نسل صرف اس چیز کو ترک کرنے کا نقصان ہی گِن لے تو بہت ہے.

ہم لاکھ دعویٰ کریں مگر صحیح معنوں میں یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے دو جنریشنز کا فاصلہ ماپا ہے.
صرف یہ وہ لوگ ہیں جو آپ کو خالص اور ملاوٹ شدہ کسی بھی شئے کا فرق بتا سکتے ہیں

چاہے وہ رشتے ہوں، پرانا دور ہو یا نئے دور کی پھیلی ٹیکنالوجی کا ذائقہ.

یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے بلیک اینڈ وائٹ آنکھوں سے رنگین دنیا دیکھی
ہم آس پاس دیکھیں تو
یہ کسی کم ہوتی نسل کے پرندوں کی طرح ہم میں سے رخصت ہوئے جاتے ہیں یہ جا رہے ہیں

یہ آخری لوگ ہیں
یہ جا رہے ہیں
ان سے زندگی کے آداب سیکھ لو

*____________________*ایڈمن 🍀✓✓✓✓✓✓✓✓

Address

Haripur
02262

Telephone

+923360552401

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Pind posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category