Abb Bol Pakistan

Abb Bol Pakistan Hi, thanks for watching our video about
In this video we’ll walk you through

06/04/2025

تو بھاگ ارجن تو بھاگ جا ۔۔🤣🤣🤣 کورنگی پولیس

17/02/2025

لیموں کے چھلکوں سے اچار بنائیں

10/02/2025

‏سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے 🇵🇰

35 سال کے طویل عرصے کے بعد لاہور میں "ہارس اینڈ کیٹل شو" کا پھر سے شاندار آغاز۔❤💜❤💜❤💜❤💜❤

30/01/2025

*ہم سب کو اب اس آلہ / مشین کی ضرورت ہے*☺️
*All of us need this gadget now...*😜😛😝🤣🤣

07/01/2025

دنیا میں کیسے کیسے طریقے ایجاد ہوچکے ہیں ۔۔ ہوشیار رہیں مارکیت میں انسانی شکل والا ماسک آگیا ہے جس پر میری اور آپ کی تصویر بھی تصویر چھپ سکتی ہے ۔۔اور کسی واردات میں استعمال ہوسکتی ہے ۔🤔🤔🤔

04/01/2025

بہت ہی قیمتی باتیں ایک بار عمل کی نیت سے پوری ویڈیو دیکھئیے اور سنئیے..۔🙏🙏🙏

22/09/2024

استاد کلاس میں خراٹے لے رہا تھا کہ اچانک پرنسپل آگیا ،استاد کی جب آنکھ کھلی تو پرنسپل کو دیکھ کر ایسا ڈرامہ کیا کہ پرنسپل بھی داد اور انعام دئیے بغیر نا رہ سکا ۔۔🤣🤣🤣🤣🤧

10/09/2024

حضرت مولانا مفتی جناب شاہد لنڈ آف کچے والی سرکار واعظ و نصیحت فرماتے ہوئے ۔۔
اسے کہتے ہیں چراغ تلے گھپ اندھیرا۔۔۔

27/08/2024

اللہ کا احسان اور رحمت دیکھیں۔۔
غزہ والوں کو پانی کی شدید تکلیف ہے۔۔ اور اللہ نے زمین کے اندر سمندر کے کنارے ریت میں میٹھا پانی پیدا کر دیا۔۔۔ پینے کے لائق میٹھا پانی ہے۔۔💜💜💜💜

07/08/2024

انڈیا ہمارے گانے چراتا تھا ۔۔بنگلہ دیش والوں نے تو ہماری 9 مئی والی فلم ہی چرالی😉🤣🤧😀

29/07/2024

Address

Haripur
26620

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abb Bol Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abb Bol Pakistan:

Share