alfurqan urdu

alfurqan urdu الفرقان اردو یوٹیوب چینل ویب سائٹ اورفیس بک پیج کوتازہ ترین خبروں کے لیے فالوکریں

08/01/2025

اہلسنت والجماعت حنفی مسلک سے تعلق رکھنے والے دیوبندی بریلوی مکاتب فکرمیں آخرفرق کیاہے؟
پیر حافظ ذوالفقار احمد نقشبندی

07/01/2025

آغوش ہری پور جماعت اسلامی پاکستان کی فلاحی تنظیم الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کا ایک ذیلی ادارہ ہے جسے سیکٹرنمبر1کھلابٹ ٹائون شپ میں واقع جماعت اسلامی کے دینی ادارے دارالعلوم معارف الاسلام سے ملحقہ زمین پر ایک عظیم الشان عمارت میں شروع کیاگیاہےاس میں62بچے رہائش پزیر ہیں جن کی رہائش، قیام، طعام اور تعلیم کا بندوبست آغوش کے ذمے ہے۔ ادارہ ایک کیڈٹ کالج کی طرز پر چلایا جاتا ہے جس کے ایڈمنسٹریٹر عقیل الرحمان ہیں جبکہ ریسورس منیجر عقیل احمد ہیں ۔ ادارے کی خصوصیت بچوں کا تعلیمی معیار، رہن سہن کی سہولیات اور معیاری طرز
زندگی ہےادارے کے قیام کے مقاصد،داخلے کے طریقہ کار، سہولیات اور اہداف کے حصول کے حوالے الفرقان اردویوٹیوب چینل کی طرف سے ایڈمنسٹریٹر عقیل الرحمان سے خصوصی انٹرویوکیاگیاآپ لوگ بھی حسب استطاعت اس نیک میں اپناحصہ ڈالناچاہیں توویڈیومیں بنک اکائونٹ نمبردے دیاگیاہے

Aghosh Haripur is an orphanage organization working for orphans . We provide free education ,lodging and health facility in order to establish a nobel person .

In Hadees Ibn Majha
"The best household among the Muslims is a household wherein an orphan is treated well. And the worst household among the Muslims is a household wherein an orphan is ill-treated”
Interview of Aqeelurrehman administrator Aaghosh Alkhidmat Haripur with alfurqan urdu

31/12/2024

to earn money online in 2025 skill Dilwar Khan

29/12/2024

خیبرپختونخوا سروسزٹریبونل کے سابق چیئرمین ریٹائرسیشن جج احمد سلطان خان ترین کاروزنامہ ندائے خلق اور الفرقان اردویوٹیوب چینل کو خصوصی انٹرویو

28/12/2024

apps vs digital skills alfurqan urdu

28/12/2024

with zero investment by Raja Dilwar kiani

27/12/2024

فری لانسر راجہ دلاورکیانی کاالفرقان اردوکوخصوصی انٹرویو

17/12/2024

پریس ریلیز
اتحاد تنظیمات المدارس پاکستان کی سپریم کونسل کا اجلاس مورخہ 16 دسمبر 2024 بروز سوموار بعد نماز مغرب بمقام جامعہ عثمانیہ اسلام آباد میں منعقد ہوا۔

اجلاس میں مندرجہ ذیل قرار داد اتفاق رائے سے منظور ہوئی :

سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ 1860 کے تحت ترمیمی سوسائٹیز رجسٹریشن بل مؤرخہ 20 / 21 اکتوبر 2024 ء کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظور ہوا اور اسی روز قومی اسمبلی کے اسپیکر کے دستخط سے حتمی منظوری کے لیے ایوان صدر ارسال کر دیا گیا۔

مورخہ 28 اکتوبر 2024 ء کو صدر کی طرف سے ایک غلطی کی نشاندہی کی گئی ، قومی اسمبلی کے اسپیکر نے آئین اور قانون کے تحت اسے قلمی غلطی گردانتے ہوئے اس کی تصحیح کر دی اور تصحیح شدہ ترمیمی بل مؤرخہ یکم نومبر 2024 ء کو ایوان صدر ارسال کر دیا ، جسے صدر نے قبول کرتے ہوئے اس پر زور نہیں دیا۔ بعد ازاں صدر کی طرف سے دس دن کے اندر مذکورہ ترمیمی بل پر کوئی اعتراض موصول نہیں ہوا، البتہ 13 نومبر 2024 کو نئے اعتراضات لگا دیے گئے جو کہ میعاد گزرنے کی وجہ سے غیر مؤثر تھے، نیز ایک کے بعد دوبارہ اعتراض لگایا بھی نہیں جا سکتا تھا ۔ لہذا یہ بل اب قانونی شکل اختیار کر چکا ہے ۔ حوالے کے لیے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی نظیر موجود ہے، نیز اسپیکر نے علی الاعلان اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ان کے نزدیک یہ باقاعدہ ایکٹ بن چکا ہے اور انہیں صرف ایک ہی اعتراض موصول ہوا تھا اور دوسرا اعتراض آج تک انہیں نہیں ملا۔
پس ہمارا مطالبہ ہے کہ قانون کے مطابق بلا تاخیر اس کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے تا کہ فوری طور پر اس پر عمل درآمد شروع ہو۔

جاری کر دہ ۔ اتحاد تنظیمات المدارس پاکستان

پریس ریلیز اتحاد تنظیمات المدارس پاکستان کی سپریم کونسل کا اجلاس مورخہ 16 دسمبر 2024 بروز سوموار بعد نماز مغرب بمقام جام...

22/11/2024

جوگدی نشین آج کروڑوں روپے کی جائیدادوں کے مالک ہیں ان کے وہ بزرگ جن کے نام پریہ عیاشی کررہے ہیں وہ محنت مشقت کرکے روزی روٹی کمانے والے لوگ تھے یہ جائیدادیں انھیں عوامی اثرورسوخ کی وجہ سے فرنگی حکومت یا مریدین کی طرف سے نذرانوں کے طورپرملی ہیں دولت توآگئی لیکن شریعت و طریقت ان خاندانوں سے نکل گئی

22/11/2024

#تربیت سے زیادہ ماحول انسانی زندگی پر اثرانداز ہوتاہے حافظ سرفرازخان #اسلام #تعلیم وتربیت

Address

Haripur
22620

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when alfurqan urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share