24/10/2025
📢 NA-18 کے عوام سے ایک سوال: کیا آپ خاندانی سیاست کے غلام رہیں گے؟
اب بس بہت ہو گیا…
سالوں سے خاندانی سیاست نے عوام کے خوابوں، روزگار اور حقِ نمائندگی کا جنازہ نکال دیا ہے۔
کیا ہم ہمیشہ چند خاندانوں کے غلام رہیں گے؟
یا اب نیا دور شروع کریں گے جہاں لیڈر عوام سے نکلے، عوام کے لیے بولے، اور عوام کے لیے کھڑا ہو؟
یہ الیکشن صرف نمائندہ چننے کا نہیں — یہ نظام بدلنے کا موقع ہے۔
آگے بڑھو، آواز بلند کرو، اور ووٹ دو اُس کو جو عوام کی خدمت کرے، نہ کہ وراثت کا دعوے دار ہو۔
#خاندانیسیاستنامنظور