14/08/2026
🇵🇰 14 اگست یومِ آزادی مبارک 🇵🇰
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔ 🤲
پاکستان کو ہر قسم کی آفت، دشمنی اور مشکلات سے محفوظ رکھے، اور ہمارے ملک کو ہمیشہ سربلند رکھے۔
آمین یا رب العالمین 🤲🇵🇰
پاکستان زندہ باد! 💚🇵🇰