QWP Social Media

QWP Social Media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from QWP Social Media, Media/News Company, Haripur.

20/09/2020

حکومت وقت سے مطالبہ ہے کہ ملی رہبر صاحب کو سیکیورٹی دے دیں خدانخواستہ اگر کوئی سانحہ پیش آیا تو ذمہ دار حکومت وقت ہوگی.

بڑی افسوس کی بات ہے کہ صرف پختون لیڈر شپ کو دھمکیاں مل رہی ہے.

ڈٹ کر لڑیں گے ہم نے نہ پہلے میدان چھوڑا ہے اور نہ اب میدان چھوڑنے والے ہے.

جب تک ملی رہبر جناب آفتاب احمد خان شیرپاؤ صاحب کا ایک بھی سپاہی موجود ہو تو دہشتگردی کے خلاف سف اول پہ لڑے گے.
احمد اقبال ممبر آرگنائزنگ کمیٹی وطن پال یوتھ خیبر پختونخواہ

20/09/2020

میرا فخر ۔۔۔ میرا لیڈر ۔۔۔ملی رھبر جناب افتاب احمد خان شیرپاو کی دلیری اور جرات کا زمانہ گواہ ہے ، نہ انہوں نے میدان چھوڑا، اور نہ ہی عوام کی خدمت ، پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ خودکش حملوں اور دہشت گردی کا سامنا کرنے والے شیرپاو کو اللہ کریم اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔آمین

20/09/2020

مذمت مذمت مذمت !!
ملی رھبر جناب آفتاب احمدخان شیرپاٶ کو تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔

Goods transport association of Hazara k GS ko QWP ki dhawat di,jo qabool kr li gahi, Wo Haripur main Qyadat ki Amad per ...
19/09/2020

Goods transport association of Hazara k GS ko QWP ki dhawat di,jo qabool kr li gahi, Wo Haripur main Qyadat ki Amad per baqaida ihlan karain g*y. Yaad raye Malik Sajad bot strong aur good PR ka banda hai.

18/09/2020

کہتے ہیں کہ ایک طوطا طوطی کا گزر ایک ویرانے سے ہوا ،
ویرانی دیکھ کر طوطی نے طوطے سے پوچھا
”کس قدر ویران گاؤں ہے،.۔.؟
“طوطے نے کہا لگتا ہے یہاں کسی الو کا گزر ہوا ھے“
جس وقت طوطا طوطی باتیں کر رہے تھے ،
عین اس وقت ایک الّو بھی وہاں سے گزر رہا تھا،
اس نے طوطے کی بات سنی اور وہاں رک کر ان سے مخاطب ہوکر بولا،
تم لوگ اس گاؤں میں مسافرلگتے ہو،
آج رات تم لوگ میرے مہمان بن جاؤ،
میرے ساتھ کھانا کھاؤ،
اُلو کی محبت بھری دعوت سے طوطے کا جوڑا انکار نہ کرسکا اور انہوں نے اُلو کی دعوت قبول کرلی،
کھانا کھا کر جب انہوں نے رخصت ہونے کی اجازت چاہی،
تو اُلو نے طوطی کا ہاتھ پکڑ لیا اور کہا ..
تم کہاں جا رہی ہو
طوطی پرشان ہو کر بولی یہ کوئی پپوچھنےکی بات ہے ،
میں اپنے خاوند کے ساتھ واپس جا رہی ہوں۔۔۔،
الو یہ سن کر ہنسا..
اور کہا ..
یہ تم کیا کہ رہی ہوتم تو میری بیوی ہو.
اس پہ طوطا طوطی الو پر جھپٹ پڑے اور گرما گرمی شروع ہو گئی،
دونوں میں جب بحث و تکرار زیادہ بڑھی تواُلو نے طوطے کے کے سامنے ایک تجویز پیش کرتے ہوئے کہا
”ایسا کرتے ہیں ہم تینوں عدالت چلتے ہیں اور اپنا مقدمہ قاضی کے سامنے پیش کرتے ہیں،
قاضی جو فیصلہ کرے وہ ہمیں قبول ہوگا“
اُلو کی تجویز پر طوطا اور طوطی مان گئے اور تینوں قاضی کی عدالت میں پیش ہوئے ،
،قاضی نے دلائل کی روشنی میں اُلو کےحق میں فیصلہ دے کر عدالت برخاست کردی،
طوطا اس بے انصافی پر روتا ہوا چل دیا تو اُلو نے اسے آواز دی ،
”بھائی اکیلئے کہاں جاتے ہواپنی بیوی کو تو ساتھ لیتے جاؤ“
طوطے نے حیرانی سے اُلو کی طرف دیکھا اور بولا ”اب کیوں میرے زخموں پر نمک چھڑکتے ہو،
یہ اب میری بیوی کہاں ہے ،
عدالت نے تو اسےتمہاری بیوی قرار دے دیا ہے“
اُلو نے طوطے کی بات سن کر نرمی سے بولا،
نہیں دوست طوطی میری نہیں تمہاری ہی بیوی ہے-
میں تمہیں صرف یہ بتانا چاہتا تھا کہ بستیاں الو ویران نہیں کرتے.
بستیاں تب ویران ہوتی ہیں جب ان سے انصاف اٹھ جاتا ہے ......

18/09/2020
17/09/2020

!!
نیب کی جانب سے جاری کردہ کرپشن سکینڈلز کی لسٹ میں مرکزی چیٸرمین قومی وطن پارٹی جناب اور ان کے صاحبزادے سکندر حیات خان شیرپاؤ کا نام شامل نہیں جوکہ یقیناً پارٹی رہنماؤں، کارکنوں اور ان کے فالورز کے لئے خوشی کا مقام اور باعث صد فخر و اطمينان ہیں۔
لیکن دوسری جانب اس بات کی بھی دلیل ہے کہ 2018 کے الیکشن میں انہیں جان بوجھ کر ہرایا گیا جو کہ ان کے اہل علاقہ اور کارکنوں کے لئے تشویش کا باعث ہے

Address

Haripur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QWP Social Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share