14/07/2025
ھری پور قوم لوط کے پجاریوں نے تیسری کلاس کے بچے کو بھی نہ چھوڑا ٹیوشن سے واپسی پر امازئی کے رھائشی مقیم کھیوہ کالونی نے اپنے پڑوسی کم سن عبیداللہ کو زبردستی جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ٹاپ ٹرینڈ نیوز سے گفتگو کرتے ھوے متاثرہ بچے کے چاچا راجہ محمد حنیف نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور آئی جی خیبرپختونخوا ڈی آئی جی ھزارہ اور ڈی پی او ھری پور سے فوری مداخلت کرتے ھوے بچے کو انصاف دلانے کی اپیل کی ھے