Pakistan Premier - Sab Say Taz

Pakistan Premier - Sab Say Taz Fastest breaking news and the most interesting stories from Pakistan and around the world

Hur aram ho ga . . . . Soch raha ho cycle lay hi lou
31/08/2023

Hur aram ho ga . . . . Soch raha ho cycle lay hi lou

27/08/2023

? کیا ہم آزاد ہے؟

Allhumduliallh ❤️
12/05/2023

Allhumduliallh ❤️

کیا یہ اسلام آباد پاکستان میں ہے؟
20/02/2023

کیا یہ اسلام آباد پاکستان میں ہے؟

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہر طرف تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 4832 ہوگئی.
07/02/2023

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہر طرف تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 4832 ہوگئی.

07/02/2023

جیل میں شیخ رشید کا میڈیکل چیک اپ، ڈاکٹرز نے صحت مند قرار دے دیاجیل کے ڈاکٹرز نے شیخ رشید کا طبی معائنہ کیا، میڈیکل چیک ...
06/02/2023

جیل میں شیخ رشید کا میڈیکل چیک اپ، ڈاکٹرز نے صحت مند قرار دے دیا
جیل کے ڈاکٹرز نے شیخ رشید کا طبی معائنہ کیا، میڈیکل چیک اپ کے دوران شیخ رشید احمد کا بخار، بلڈ پریشر اور دل کی ڈھرکن کا معائنہ کیا گیا، ڈاکٹرز نے سربراہ عوامی مسلم شیخ رشید کو اپنی بیرک میں صحت مند اور تندرست قرار دیا۔

واضح رہے گزشہ روز شیخ رشید کو پولیس کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد ہونے پر اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا تھا، سربراہ عوامی مسلم لیگ پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے خلاف بیان دینے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

پاکستانیوں کو ہمیشہ دہشتگرد کے طور پر دکھا یا جاتا ہے ، جمائما سمتھ.واشنگٹن: (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق...
06/02/2023

پاکستانیوں کو ہمیشہ دہشتگرد کے طور پر دکھا یا جاتا ہے ، جمائما سمتھ.
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ سمتھ نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کو ہمیشہ دہشت گرد یا خود کش بمبار کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔

میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں جمائمہ سمتھ نے کہا کہ مسلمانوں کی بہت کم مثبت تصویر دکھائی جاتی ہے، میرے خیال میں اسلامو فوبیا ایک حقیقی مسئلہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ میرے بیٹوں قاسم اور سلیمان کو ایئرپورٹس پر طویل انتظار کرنا پڑتا ہے، ان سے غیر معمولی پوچھ گچھ کی جاتی ہے کیونکہ ان کے نام انگلش نہیں ہیں جب کہ ان کے ساتھ ایسا نہیں ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ فلم ’وٹس لو گاٹ ٹو ڈو ود اٹ‘کسی حد تک ان کی ذاتی زندگی سے متاثر ہے اور یہ وہ وقت ہے جو انہوں نے اپنے سابقہ خاوند عمران خان کے ساتھ لاہورمیں گزارا تھا جو کم و بیش 10 سال پر محیط تھا۔

انڈین کمپنی اڈانی گروپ کو دس دن میں 118 ارب ڈالر کا نقصانئی دہلی: (ویب ڈیسک) امریکہ کی شارٹ سیلر فرم کی ارب پتی گوتم اڈا...
06/02/2023

انڈین کمپنی اڈانی گروپ کو دس دن میں 118 ارب ڈالر کا نقصان
ئی دہلی: (ویب ڈیسک) امریکہ کی شارٹ سیلر فرم کی ارب پتی گوتم اڈانی کے گروپ کے بارے میں اپنی رپورٹ کے بعد اڈانی گروپ کے سٹاکس مسلسل گراوٹ کا شکار ہیں۔

کاروباری ویب سائٹ فارچیون کے تخمینہ کے مطابق اڈانی گروپ کی کمپنیوں کے پاس اب 99 ارب ڈالر کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن ہے، جو ہنڈنبرگ ریسرچ رپورٹ سے پہلے 217 ارب ڈالر تھا۔

اڈانی گروپ کو 10 دنوں میں 118 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے، یہ 50 فیصد کمی ہے جب سے ہنڈنبرگ نے گروپ پر اسٹاک میں ہیرا پھیری، ٹیکس کی پناہ گاہوں کے غلط استعمال، منی لانڈرنگ اور بڑھتے ہوئے قرضوں کا الزام لگایا ہے۔

ترکیہ اور شام میں 7.8 شدت کا زلزلہ،162 افراد جاں بحق، کئی عمارتیں منہدمرکیہ میں شدید زلزلے سے عمارتوں کو شدید نقصان پہنچ...
06/02/2023

ترکیہ اور شام میں 7.8 شدت کا زلزلہ،162 افراد جاں بحق، کئی عمارتیں منہدم
رکیہ میں شدید زلزلے سے عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا، لوگ سڑکوں پر نکل آئے، امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 7.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔

ترک میڈیا کے مطابق زلزلے کے شدید ترین جھٹکے ایک منٹ تک محسوس کیے گئے، زلزلے کا مرکز ترکیہ سے 23 کلومیٹر جنوب میں تھا، جبکہ گہرائی 17.9 کلومیٹر تھی۔

زلزلے کے سبب خوفزدہ لوگ گھروں سے باہر نکل آئے، زلزلہ مقامی وقت کے مطابق رات سوا 4 بجے آیا، جب بیشتر لوگ سوئے ہوئے تھے۔
زلزلے کے جھٹکے قبرص، یونان، اردن، لبنان،عراق، جارجیا اور آرمینیا میں بھی محسوس کئے گئے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بیٹی انشا کے ہمراہ داماد شاہین آفریدی کی تصاویر جاری:
04/02/2023

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بیٹی انشا کے ہمراہ داماد شاہین آفریدی کی تصاویر جاری:

کراچی میں خاتون کا پولیس اہلکار کو تھپڑ.پاکستان کے شہر کراچی سے ایک ویڈیو حال ہی میں سامنے آئی جس میں ایک پولیس افسر ایک...
04/02/2023

کراچی میں خاتون کا پولیس اہلکار کو تھپڑ.
پاکستان کے شہر کراچی سے ایک ویڈیو حال ہی میں سامنے آئی جس میں ایک پولیس افسر ایک گاڑی کو روک رہے ہیں جبکہ گاڑی سے نکلنے والی خاتون ان کے ساتھ الجھ رہی ہیں۔
خاتون ان کو دھکا دے کر گاڑی کے سامنے سے ہٹانے کی کوشش کرتی ہیں لیکن پولیس آفیسر بدستور گاڑی کے سامنے کھڑے رہتے ہیں اور گاڑی چلانے والے کو رکنے اور باہر آنے کا اشارہ کرتے نظر آتے ہیں۔
اسی دوران ان سے الجھنے والی خاتون پولیس آفیسر کو تھپڑ رسید کرتی ہیں اور انھیں دھکا دے کر پیچھے دھکیلنے کی کوشش کرتی ہیں ساتھ ہی وہ ان کے ہاتھ میں موجود سرکاری چھڑی چھیننے کی بھی کوشش کرتی ہیں۔ تاہم پولیس آفیسر بدستور گاڑی کو روکتے رہتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر موجود ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون پولیس آفیسر اور ایک دوسرے اہلکار کو دھکے دے کر ایک طرف کرنے کے ساتھ ساتھ گاڑی میں بیٹھے شخص کو اشارہ کرتی رہتی ہیں جو گاڑی کو آہستہ آہستہ چلاتے آگے لے کر جاتے رہتے ہیں۔

Address

Haripur
22620

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Premier - Sab Say Taz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share