Babar khan enn news

Babar khan enn news haripur m baresh mosim khosh gowar

22/03/2023

ہم زمین کے کانپنے سے ڈر گئے لیکن اپنے اعمال سے نہیں ڈرتے💔

22/03/2023

جیسے زلزلے کے ساتھ لوگ گھروں سے باہر آئے

اگر ایسے ہی آذان کی آواز سن کر سب گھروں سے باہر نکل کر مسجد آتے تو یہ زلزلے نا آتے

22/03/2023

عاطف خان کی اور دوسری جو قیمتی جانیں گی ہیں سکیورٹی پر سوال اٹھتے ہیں عاطف خان کی آج سکیورٹی کی تعداد کیوں کم تھی ہم نے ہر وقت انکے ساتھ 4گاڑیاں دیکھی ہیں لگ تو ایسے لگ رہا یہ پلانٹڈ تھا سب کچھ اگر ایسا ہے تو پلیز سب آواز اٹھاو 11قیمتی جانیں گی ہم چپ نہیں رہیں گے آج کیوں سکیورٹی کم تھی اور مدثر خان کے ساتھ جو دوسرا لڑکا تھا اچانکہ وہ ڈیوٹی پر کیوں نہیں آیا اسکی ساتھ ڈیوٹی تھی اسکو کس نے منع کیا ہم اپنے بھاہیوں کا خون ایسے نہیں جانے دیں گے

Address

Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babar khan enn news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category