27/08/2026
جواد خورشید ایڈوکیٹ ہائی کورٹ کوٹ نجیب اللہ جن کی طرف سے یہ موقف سامنے ایا ہے کہ انہوں نے ایت نور بچی والے کیس میں ملزمان کی طرف سے کسی بھی قسم کی مقدمہ کی پیروی نہیں کی نہ درخواست ضمانت لگائی نہ اپنا وکا لت نامہ لگوایا اور نہ ہی ان کی طرف سے پیش ہوئے۔ جواد خورشید ایڈوکیٹ ایک نہایت ایماندار اچھے اخلاق کے مالک ہیں وہ ہمیشہ حق اور سچ کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ منجانب جواد خورشید ایڈوکیٹ ہائی کورٹ آف کوٹ نجیب اللہ