Bhera News & Entertainment Channel

Bhera News & Entertainment Channel https://youtube.com/?si=1gvFgWh-TYpZg5bR
It is about providing entertainment and local News

شادی مبارک افراز خان
06/10/2025

شادی مبارک افراز خان

آپ کے خیال میں پاکستان کی اِس لگاتار نچلے درجے کی کارکردگی کا ذمےدار کون ؟
29/09/2025

آپ کے خیال میں پاکستان کی اِس لگاتار نچلے درجے کی کارکردگی کا ذمےدار کون ؟

سیرتِ طیبہ صلی اللّٰہ علیہ وسلمگورنمنٹ بوائز ہائی سکول بھیرہ شریف میں سیرتِ طیبہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر طلباء اور اساتذ...
27/09/2025

سیرتِ طیبہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بھیرہ شریف میں سیرتِ طیبہ
صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر طلباء اور اساتذہ سے ڈاکٹر عبد المھیمن صاحب(ہری پور یونیورسٹی )
کا پر اثر لیکچر

اِصلاحِ معاشرہ اور درس درود پاک صاحبزادہ زاہد کریم صاحب( سجادہ نشین دربارِ عالیہ قادریہ بھیرہ شریف)کے زیرِ سرپرستی اِصلا...
21/09/2025

اِصلاحِ معاشرہ اور درس درود پاک
صاحبزادہ زاہد کریم صاحب( سجادہ نشین دربارِ عالیہ قادریہ بھیرہ شریف)کے زیرِ سرپرستی اِصلاحِ معاشرہ اور درس درود پاک کے عنوان سے ٹی ایم اے ہال ہریپورمیں ایک کامیاب سیشن کا انعقاد ہوا۔
اس میں خصوصی خطاب ماہرِ اقبالیات جناب ڈاکٹر طاہر حمید تنولی صاحب نے فرمایا۔

یہ جگہ کون سی ہے ؟دوسرا اس دیوار پر لگا ہوا یہ السید جیولرز کا یہ اشتہار آپ نے پہلی دفعہ کب دیکھا تھا۔
20/09/2025

یہ جگہ کون سی ہے ؟
دوسرا اس دیوار پر لگا ہوا یہ السید جیولرز کا یہ اشتہار آپ
نے پہلی دفعہ کب دیکھا تھا۔

14/09/2025

ربیع الاوّل کےحوالے سےگورنمنٹ ہائی اسکول بھیرہ میں خوبصوت محفل کا اہتمام کیا گیا۔

حاجی محمد فردوس اور محمد رفیق  کے بھائی,  سفیر خان کے چچا، محمد بلال اور  محمد ارشد کے بہنوئ، ماسٹرمحمد ادریس مرحوم اور ...
10/09/2025

حاجی محمد فردوس اور محمد رفیق کے بھائی, سفیر خان کے چچا، محمد بلال اور محمد ارشد کے بہنوئ، ماسٹرمحمد ادریس مرحوم اور عبد الرشید کے ماموں محمد ایاز وفات پا گئے ہیں۔ جن کی نماز جنازہ آ ج
ان شاءاللہ صبح 10 بجے بھیرہ گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔
اللّٰہ پاک مغفرت فرمائیں

🎯🧑‍🏫ہر بچے کی معیاری تعلیم ہمارا مشترکہ ہدف ہے۔🧑‍🎓موسمِ گرما کی تعطیلات کے اختتام پرگورنمنٹ ہائی اسکول بھیرہ(پنیاں) انتظ...
04/09/2025

🎯🧑‍🏫ہر بچے کی معیاری تعلیم ہمارا مشترکہ ہدف ہے۔🧑‍🎓
موسمِ گرما کی تعطیلات کے اختتام پرگورنمنٹ ہائی اسکول بھیرہ(پنیاں) انتظامیہ نے والدین، گاؤں کے چیئرمین غلام نبی صاحب اور علاقہ معززین کو اسکول میں مدعو کیا۔
اس میٹنگ میں بچوں کی کارکردگی، اسکول میں مکمل کیے جانے والےکاموں اور اسکول کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا گیا۔ والدین کو اُن کی ذمہ داریوں کا احساس دلایا اور گزارش کی گئی کہ نا صرف اپنے بچوں بلکے اردگرد کے بچوں کو بھی سرکاری اسکول میں داخل کروائیں تاکہ ہر بچہ تعلیم کے زیور سے آراستہ ہو سکے۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں اس نیک مقصد میں کامیاب فرمائے۔






Eid Mubarak
31/03/2025

Eid Mubarak

Address

Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhera News & Entertainment Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share