AJ Official

AJ Official Official Fb page of AJ Official. Follow us for exclusive and relevant gripping reminders.
(1)

11/06/2026

مولانا طارق جمیل صاحب کا لاہور ہائیکورٹ ، جاوید اقبال آڈیٹوریم میں شہادت امام حسین و فرقہ واریت کے خاتمہ کے موضوع پر تقریب میں آمد اور خطاب

06/06/2026

Stop Taunting Your Children's

02/06/2026

مولانا طارق جمیل صاحب آذان پڑھتے ہوئے

02/06/2026

بچوں کو طعنہ دینا بچوں کو مار دیتا ہے
شادی شدہ ہونےکے باوجود غیر عورتوں کیساتھ تعلقات
بیرون ملک لوگ زیادہ نشہ کیوں کرتے ہیں

ASK MTJ EP #11 will be published on Thursday, 4th June 2026

Eid-ul-Adha Mubarak! Spending this day with family.wishing you all peace and abundant blessings .
27/05/2026

Eid-ul-Adha Mubarak! Spending this day with family.wishing you all peace and abundant blessings .

🌙 عید الاضحیٰ مبارک آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سےعید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو۔ 🐐🤍
27/05/2026

🌙 عید الاضحیٰ مبارک
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے
عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو۔ 🐐🤍

27/05/2026
عیدالاضحیٰ کے موقع پر ہزاروں مستحق خاندان آپ کی قربانی کے منتظر ہوتے ہیں۔ مولانا طارق جمیل فاؤنڈیشن کے “قربانی برائے مست...
27/05/2026

عیدالاضحیٰ کے موقع پر ہزاروں مستحق خاندان آپ کی قربانی کے منتظر ہوتے ہیں۔ مولانا طارق جمیل فاؤنڈیشن کے “قربانی برائے مستحقین 2026” کے ذریعے اپنی قربانی اُن لوگوں تک پہنچائیں جو اس خوشی میں شامل ہونے کی استطاعت نہیں رکھتے۔
▶️ Call now to book your Qurbani:
☎️ 061-111-786-853 |📱 0303-2440000
▶️ Book online:
🌐 www.mtjfoundation.org/qurbani2026
▶️ Or donate directly to our bank account:
Bank: Faysal Bank
Account Title: Molana Tariq Jamil Foundation
Account Number: 3369-301000003939
IBAN: PK76FAYS3369301000003939

چیئرمین ایم ٹی جے فاؤنڈیشن، مولانا طارق جمیل نے آج ہیڈ آفس تلمبہ کا دورہ کیا جہاں پر انہیں قربانی برائے مستحقین 2026 کے ...
25/05/2026

چیئرمین ایم ٹی جے فاؤنڈیشن، مولانا طارق جمیل نے آج ہیڈ آفس تلمبہ کا دورہ کیا جہاں پر انہیں قربانی برائے مستحقین 2026 کے حتمی انتظامات سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا گیا۔ اِس موقع پر مولانا طارق جمیل نے ٹیم کو خصوصی ہدایت دی کہ اِس بار قربانی کا یہ فریضہ پہلے سے بھی زیادہ احسن، منظم اور مؤثر انداز میں سرانجام دیا جائے، تاکہ کوئی بھی مستحق خاندان عید کی خوشیوں سے محروم نہ رہے

Address

Sector Nr #2, Kangra Colony
Haripur
22680

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AJ Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AJ Official:

Share