
14/08/2025
جشن آزادی کے حوالے سے نسرین ویلفئیر کے زیر اہتمام اتمان میرج حال ہری ہور میں معزور افراد کا خصوصی پروگرام تھا اس پروگرام کے چیف گیسٹ اکبر ایوب خان تھے اس موقع پر معزور افراد کے ضلعی و صوبائی صدر نعیم افضل اعوان نے اکبر خان کے سامنے کچھ مطالبات رکھے۔ہری پور کی تاریخ میں نابینا افراد کا پہلا سکول بنایا گیا جس سکول کیلیے صوبائی حکومت سے بریل بکس کے جی سے پانچھویں تک مفت دی جائیں اور نابینا افراد کے سکول کیلیے بلڈنگ ضلع گورنمنٹ کی طرف سے مفت دی جاۓ۔تمام سرکاری اداروں میں معزور ملازمین کو تنگ نہ کیا جاۓ جس پر اکبر ایوب صاحب نےسیکٹری منسٹر سوشل ویلفیر سے مفت بریل بکس لے کر دینے کا اعلان کیا۔اور نابینا بچوں کے سکول کے لیے جلد سے جلد بلڈنگ دینے کا بھی اعلان کیا۔تمام سرکاری اداروں سے مسائل حل کروانے کی یقین دہانی کروائی ڰئی اس موقعہ پر ضلعی اور صوبائی صدر نعیم افضل اعوان اور اکبر ایوب خان نے نابینا افراد میں سفید چھڑیاں تقسیم کیں۔اس پر نعیم افضل اعوان نے اکبر ایوب خان کا شکریہ ادا کیا۔
Deputy Commissioner, Haripur
We-Step School Haripur
Ali Amin Khan Gandapur
Musharaf Hazarvi