
02/07/2025
Apply for Scholarships ( Full & Partial) for FSc (Pre-Medical / Pre-Engineering/ ICS)Admissions Open- Pre School-Grade 11 برائٹ ویژن اپنے شاندار نتائج، اعلی ڈسپلن، اخلاقی تربیت اور ٹیلنٹ کو نکھارنے کے لیے مشہور ہے ۔ہم ایک بہترین تربیت گاہ ہیں. تربیت اور تعلیم سے ترقی کے سفر پر گامزن کرتے ہیں۔ہونہار طلباء و طالبات کی حوصلہ افزائ کے لیے پرکشش اسکالرشپس پروگرام کا اعلان۔ایف۔ایس۔سی پارٹ ون : پری میڈیکل، پری انجینیئرنگ، کمپیوٹر سائنس گروپس میں داخلے جاری ہیں۔میڈیکل اور انجینیرنگ یونیورسیٹیز کے انٹری ٹیسٹس (MDCAT/ETEA) کی پورا سال ساتھ ساتھ تیاری.ہم کلوکل ہیں۔ لوکل اور گلوبل کا ایک بہترین امتزاج!تجربہ کار ٹیم تربیتی، تدریسی اور انتظامی کاموں میں ہمہ تن مصروف عمل رہتی ہے۔رٹا سسٹم کو خدا حافظ۔ SLOs based Assessment کی مکمل تیاری۔ ہم ایک جامع اور مربوط سسٹم کے زریئے اخلاقی ، روحانی، تربیتی اور میعاری تعلیمی اہداف، کو عملی انداز میں طلباء کو سکھاتے ہیں اور انھیں مستقبل کے چیلنجوں کے لیے تیار کرتے ہیں تاکہ وہ معاشرے میں ایک عام شخص کے طور پر نہیں بلکہ ایک ذمہ دار لیڈر کے طور پر اپنا متحرک کردار ادا کرسکیں۔ ہمارا کیمپس تعلیمی ٹیکنالوجی ( کٹنگ ایج ٹیکنالوجی) کی تازہ ترین سہولیات سے لیس ہے، جو اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ طلباء ڈیجیٹل ٹولز اور پلیٹ فارمز کے مثبت استعمال کے ماہر ہوں تاکہ وہ گلوبل دنیا میں اپنا فعال کردار ادا کرسکیں۔دنیا کے کسی بھی کونے سے والدین کی اپنے بچوں کی تمام معلومات اور پراگرس تک پورٹل کے زریعے مکمل 24/7 رسائی اور تعطیلات کے داران ہوم سکولنگ کی 100 فیصد سہولت۔ ہمارا نصاب اور طریقہ تعلیم و تربیت ، 21ویں صدی کی مہارتوں جیسے کہ تنقیدی و تخلیقی سوچ، ، لیڈرشپ ، مسائل حل کرنے ، ترقی کرنے اور ڈیجیٹل خواندگی پر زور دیتا ہے، جس سے طلباء نہ صرف موجودہ مطالعات میں بلکہ مستقبل کے کیریئر میں بھی بڑا رول ادا کریں گے۔ہم مالی رکاوٹوں کو کبھی بھی صلاحیتوں کی راہ میں حائل نھیں ہونے دیتے۔ اسی لیئے ہم اعلیٰ کارکردگی والے طلباء کی مدد کے لیے جامع اسکالرشپ پروگرام پیش کرتے ہیں جو انھیں مزید کارنامے سرانجام دینے کے لیے موٹیویشن کا کام کرتا ہے۔ہمارا کیمپس جدید سہولیات سے آاراستہ ہے جس میں کشادہ کلاس رومز، جدید لیبارٹریز، اور فنون اور کھیلوں کے لیے مختص جگہیں شامل ہیں، جو بہترین تعلیمی ماحول تخلیق کرتے ہیں۔برائٹ ویژن میں دی جانے والی تعلیم بین الاقوامی معیارات کو پورا کرتی ہے، جو طلباء کو بین الاقوامی پلیٹ فارمز پر نمایاں ہونے اور دنیا بھر کی اعلیٰ یونیورسٹیوں میں داخلہ حاصل کرنے کی بنیاد بنتی ہے۔ ہر سال بےشمار طلباء میڈکل کالجز، یونیورسیٹز اور فورسز کے امتحان پاس کرتے ہیں اور اپنے والدین اور ٹیچرز کا نام بلند کرتے ہیں۔ ____________________________________________ Head Office and Sunrise Campus (Manak Rai Road Haripur)📱+923331141427 (WhatsApp)☎ 0995613405,612027_____________________________________________ Montessori Rainbow Campus 1 Manak Rai Road Haripur; ☎ 0995-614405______________________________________________ Girls Campus 2: Fort Road Haripur; ☎ 0995-628205_______________________________________________Girls Campus 3: Dhindah Road Haripur; ☎ 0995-311599______________________________________________ Boys Campus 4 (Dhindah Road Haripur): ☎ 0995-311544, 311599______________________________________________ Register Online: 🌐 www.brightvision.edu.pkHead Office, Manak Rai Road, Mohallah Saeed Abad, Haripur