Daily Fast News

Daily Fast News fast breaking news open 24hours

عدالت سے انصاف نہ ملنے پر نوجوان نے اپنی ماں کے قا۔تلکو بھو۔ن۔ڈالا نوجوان کا کہنا ہے پچھلے 8 سالوں سے انتظار کر رہا تھاآ...
19/09/2025

عدالت سے انصاف نہ ملنے پر نوجوان نے اپنی ماں کے قا۔تل
کو بھو۔ن۔ڈالا
نوجوان کا کہنا ہے پچھلے 8 سالوں سے انتظار کر رہا تھا
آپ کا کیا کہنا نوجوان نے صحیح کیا یا غلط

19/09/2025

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز سپریم کورٹ پہنچے تو شیرافضل مروت نے استقبال کیا،کہا آپ کے پیچھے آنا میرا اعزاز ہے، چند قدم چل کر خود ہی بولے میرا پیچھے آنا متنازعہ تو نہیں ہو جائے گا،جسٹس کیانی بولے جی متنازعہ ہو جائے گا،مروت واپس چلے گئے

19/09/2025

🚨 *‏اہم ترین*

واجد گیلانی کو وکلاء نے گھیر لیا ، تم نے ہمارا ووٹ بیچا ہے تم نے غداری کی ہے، وکلاء نے جب کھری کھری سنائیں تو بات ہاتھا پائی پر آگیا ۔

انتظار پنجوتھہ کو دھکا دینے کی کوشش کی ۔

اڈیالہ بیٹھے شخص کو نہیں پتہ کہ باہر دنیا بدل چکی ہے ، وہ اب قصہ پارینہ بن چکا ہے ۔ مریم نواز
19/09/2025

اڈیالہ بیٹھے شخص کو نہیں پتہ کہ باہر دنیا بدل چکی ہے ، وہ اب قصہ پارینہ بن چکا ہے ۔ مریم نواز

19/09/2025

کالا کوٹ کالی ٹائی
ڈوگر تیری شامت آئی
اسلام اباد ہائیکورٹ کے باہر کے مناظر، نوجوان وکلاء کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کے خلاف احتجاج!

19/09/2025

اسلام آباد ہائیکورٹ اور پاکستان کے پانچ ایماندار ججز سپریم کورٹ پہنچ گئے، یہی وہ ججز ہیں جو انصاف کے مطابق فیصلے سناتے ہیں، سلام ہے ان کو!

ملازمت کے مواقع
19/09/2025

ملازمت کے مواقع

افغانستان کی شکست ایشیا کپ کی سپر 4 لائن اپ مکمل
19/09/2025

افغانستان کی شکست ایشیا کپ کی سپر 4 لائن اپ مکمل

امریکا نے بھارت کو چاہ بہار بندرگاہ پر کام کرنے پر عائد پابندیوں سے دیا گیا استثنیٰ ختم کر دیا۔
19/09/2025

امریکا نے بھارت کو چاہ بہار بندرگاہ پر کام کرنے پر عائد پابندیوں سے دیا گیا استثنیٰ ختم کر دیا۔

امریکا نےغزہ میں فوری جنگ بندی کی قراراد ویٹو کردی، خبر ایجنسی
19/09/2025

امریکا نےغزہ میں فوری جنگ بندی کی قراراد ویٹو کردی، خبر ایجنسی

سعودی عرب پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور کیا جائے گا اور پاکستان پر قرضہ سعودی عرب کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟۔۔۔
18/09/2025

سعودی عرب
پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور کیا جائے گا اور پاکستان پر قرضہ سعودی عرب کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟۔۔۔

بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہنیں چیف جسٹس پاکستان کو عمران خان کا خط دینے سپریم کورٹ پہنچ گئیں۔علیمہ خان نے ک...
18/09/2025

بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہنیں چیف جسٹس پاکستان کو عمران خان کا خط دینے سپریم کورٹ پہنچ گئیں۔

علیمہ خان نے کہا کہ یہ خط مختلف مقدمات اور عدالتی نظام کے حوالے سے ہے، بانی پی ٹی آئی نے چیف جسٹس کو خط لکھا ہے اور ہم یہ خط دینے یہاں آئے ہیں تاہم سپریم کورٹ پولیس اتھارٹی نے علیمہ خان اور ان کی ہمشیرہ کو چیف جسٹس کے چیمبر کی طرف جانے سے روک دیا۔

پولیس حکام نے مؤقف اختیار کیا کہ بغیر اجازت کسی کو بھی آگے جانے کی اجازت نہیں، رجسٹرار آفس کے نمائندوں کی اجازت کے بغیر چیف جسٹس کے چیمبر کی طرف نہیں جایا جا سکتا، جبکہ چیف جسٹس کی عدالت بھی ختم ہوچکی ہے۔

اس موقع پر تحریک انصاف کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے مؤقف دیا کہ ہم چیف جسٹس کو بانی پی ٹی آئی کا خط پہنچانا چاہتے ہیں، علیمہ بی بی سائلہ ہیں، انہیں جانے دیا جائے۔ تاہم پولیس حکام نے اجازت نہ دی۔

بعدازاں عمران خان کا خط سپریم کورٹ میں جمع کرایا گیا ہے، پارٹی کے وکیل سردار لطیف کھوسہ خط لے کر قائمقام رجسٹرار کے دفتر پہنچے جہاں یہ خط جمع کرایا گیا۔

خط میں بانی پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان اور ان کی اہلیہ پر انصاف کے دروازے بند ہیں۔

انہوں نے لکھا کہ وہ 772 دنوں سے تنہائی کی قید میں ہیں، جہاں 9×11 کے کمرے کو ان کے لیے پنجرہ بنا دیا گیا ہے، ان کے خلاف 300 سے زائد سیاسی مقدمات قائم کیے گئے جو پاکستان کی تاریخ میں مثال نہیں رکھتے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ اہلیہ بشریٰ بی بی کی صحت بگڑ رہی ہے لیکن ڈاکٹر کو معائنہ کرنے کی اجازت نہیں دی جاتی، انہیں تنہائی میں قید رکھا گیا ہے اور علاج و کتب تک رسائی سے بھی محروم کیا گیا ہے۔

Address

Haripur Hattar Road
Haripur

Telephone

+923235909225

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Fast News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share