Fiaz

Fiaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fiaz, Digital creator, Haripur.

25/10/2025

25/10/2025
04/10/2025

یہ صرف اس مرد مجاھد کے رخصار پر یہودی فوجی نے  بٹ نہیں مارا بلکہ ھم چوبیس کروڑ عوام اور ایٹمی طاقت کی افواج کے منہ پر تھ...
03/10/2025

یہ صرف اس مرد مجاھد کے رخصار پر یہودی فوجی نے بٹ نہیں مارا بلکہ ھم چوبیس کروڑ عوام اور ایٹمی طاقت کی افواج کے منہ پر تھپڑ مارا ھے اسکا حساب ھم نے لینا ھے ۔اور ضرور لینا ھے دیکھنا تم ایک دن ۔ انشاء اللہ

Jumma Mubarak
03/10/2025

Jumma Mubarak

03/10/2025

میری بات بن گئی ہے

شکار کے خلاف بولنے والوں سے چند سچے اور تلخ سوالات:کیا آپ نے کبھی یہ سوچا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں صرف حلال رزق کی اجاز...
03/10/2025

شکار کے خلاف بولنے والوں سے چند سچے اور تلخ سوالات:
کیا آپ نے کبھی یہ سوچا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں صرف حلال رزق کی اجازت دی ہے؟ اور جو چیز اسلام میں واضح طور پر جائز ہے، اگر کوئی شخص اُسے محنت، مشقت اور شرعی اصولوں کے مطابق حاصل کرتا ہے، تو اُسے ظالم، سنگدل یا بے رحم کیوں کہا جاتا ہے؟ شکاری حضرات نہ کسی کا مال چراتے ہیں، نہ جھوٹ بولتے ہیں، نہ دھوکہ دیتے ہیں، نہ سود کھاتے ہیں۔ وہ تو فطرت کے دامن میں، قدرت کے مقرر کردہ دائرے میں، اللہ کی اجازت سے رزق تلاش کرتے ہیں۔
اب کچھ سوالات آپ سے
کیا مرغی جو آپ روز بازار سے لا کر ذبح کرتے ہیں، وہ جانور نہیں؟
پشاور کے چرگان چوک یا ملک بھر کے گوشت بازاروں میں جو لاکھوں بکریاں، گائیں، اور مرغیاں روز ذبح ہوتی ہیں، کیا وہ بے جان ہوتی ہیں؟
مچھلی جب تیل میں تڑپتی ہے تو کیا وہ درد محسوس نہیں کرتی؟
کیا آپ کی ہمدردی صرف جنگلی پرندوں اور پہاڑی جانوروں کے لیے ہے؟ اگر واقعی دل میں رحم ہے تو پھر سبزی کھائیے اور ہر قسم کا گوشت ترک کیجئے۔ لیکن اگر آپ خود بھی گوشت کھاتے ہیں، تو پھر شکار اور ذبح میں فرق کرنا محض ایک جذباتی تضاد ہے، نہ کہ کوئی شرعی دلیل۔ اسلام نے شکار کو جائز قرار دیا ہے، بس شرط ہے نیت کی پاکیزگی، طریقہ کار کی درستگی اور حدود کی پاسداری۔ لہٰذا شکاریوں کو ظالم کہنے سے پہلے، اپنے ذبح کیے گئے جانوروں پر بھی ایک نظر ڈالیں۔ ہم شکاری ہیں، رزقِ حلال کے طلبگار ہیں، کسی ظلم یا لہو و لعب کے پیچھے نہیں۔ اللہ کی دی ہوئی نعمت کو گناہ کہنا دراصل ناشکری ہے۔
خدارا! ذاتی رائے کو دین پر نہ تھوپیں۔ سوچئے، سمجھیے اور انصاف کیجئے۔

امت کی بربادی کا سب سے خطرناک ہتھیار آپس کی نفرت جب امت کے افراد ایک دوسرے پر کفر کے فتوے لگانے لگیںجب مسجدوں کے مینار ع...
03/10/2025

امت کی بربادی کا سب سے خطرناک ہتھیار
آپس کی نفرت
جب امت کے افراد ایک دوسرے پر کفر کے فتوے لگانے لگیں
جب مسجدوں کے مینار علم و ہدایت کی بجائے نفرت کے پیغام بن جائیں
جب بھائی بھائی کو صرف فرقِ رائے کی بنیاد پر دشمن سمجھے
تو پھر دشمن کو کوئی محنت نہیں کرنی پڑتی…
ہم خود ہی اپنی بنیادیں کمزور کر لیتے ہیں
جو جنگ ہمیں لگتی ہے کہ "عقیدے" کی ہے
وہ دراصل "مفادات" کی ہوتی ہے
اور اس کی سب سے بڑی قیمت ہم جیسے عام لوگ ادا کرتے ہیں
ہمیں نفرت نہیں، شعور کی ضرورت ہے
اختلاف کو دشمنی میں نہیں علم میں بدلنے کی ضرورت ہے
اصلاح اس وقت ہوگی جب ہم سننے اور سمجھنے کے قابل ہوں


Address

Haripur
22620

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fiaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fiaz:

Share