
09/10/2025
قاضی صدیقہ کیس کی انکوائری رپورٹ مکمل۔
۱-انکوائری رپورٹ میں ڈی ایس پی منیر خان گناہ گار قرار جبکہ ایس ایچ او سٹی پر صدیقہ قاضی کی جانب سے تشدد کے الزامات بے بنیاد قرار دیتے ہوئے ایس ایچ او رضوان خان کو بے گناہ قرار دیا گیا ہے ۔
۲-پریس کانفرنس اور آڈیو لیک کی ساری پلانگ صحافی کے گھر میں ہوئی ہے ۔
۳- کمیٹی نے صدیقہ قاضی کی پنڈنگ درخواستوں پر قانونی کاروائی جاری رکھنے کی ریکمنڈیشن دی ہے ۔