𝐔𝐩𝐩𝐞𝐫 𝐊𝐡𝐚𝐧𝐩𝐮𝐫 𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞,

  • Home
  • Pakistan
  • Haripur
  • 𝐔𝐩𝐩𝐞𝐫 𝐊𝐡𝐚𝐧𝐩𝐮𝐫 𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞,

𝐔𝐩𝐩𝐞𝐫 𝐊𝐡𝐚𝐧𝐩𝐮𝐫 𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞, اپر خان پور کی تازہ ترین News updates کے لیے ہمارا پیج لائک کر

29/01/2024

گاؤں کے چند وڈیروں کےکہنے پرووٹ ہرگز نہ دیں۔ یہ آپکاووٹ بیچ کرذاتی مفادحاصل کرتےہیں
اپنی پہچان بنائیں ٹاوٹ مافیا سےجان چھڑائیں

11/10/2023
اسلام وعلیکم!آج آپ کی توجوہ ایک ایسے غیر ضروری پودے کی جانب مبذول کرنے جارہا ہوں جو اس وقت ایک خطرناک شکل اختیار کر چکا ...
09/07/2023

اسلام وعلیکم!
آج آپ کی توجوہ ایک ایسے غیر ضروری پودے کی جانب مبذول کرنے جارہا ہوں جو اس وقت ایک خطرناک شکل اختیار کر چکا ہے۔ اس پودے کو گاجر بوٹی کہا جاتا ہے جبکہ اس کا سائنسی نام ہے پارتھینیم ہایسٹرو فورس یہ امریکن اوریجن سے ہے
گاجر بوٹی ایک حملہ آور جڑی بوٹی ہے۔ جس کا انسانوں اور جانوروں کی صحت پر بہت زیادہ برے اثرات ہیں۔ اسی طرح یہ فصلات اور ماحول کےلئے بھی مضر اثرات رکھتی ہے

گاجر بوٹی بہار اور گرمیوں کے موسم کے مہینوں (اپریل سے نومبر) میں اگتی ہے۔

برسات کے موسم میں تیزی سے اگتے ہوئے اس کا قد ڈیڑھ میٹر تک پہنچ جاتا ہے اور اس کا بیج دور دراز تک پھیل جاتا ہے۔ ایک پودا اپنی مکمل صلاحیت میں اٹھائیس ہزار بیج پیدا کرسکتا ہے
۔ یہ امریکہ سے آسٹریلیا دوسرے جنگ عظیم کے دوران منتقل ہوا تھا۔ اس نے آسٹریلیا میں 70 فیصد چارہ گاہوں کو مکمل طور پر ختم کیا ہے جس سے تقریباً پچاس بیلین ڈالرکا نقصان ہوا ہے. یہ اپنی جڑوں میں ایک ایسے کیمیائی مادے (Allelopathic Effect) کا اخراج کرتا ہے جس کی وجہ سے دوسرے فائدہ مند پودے مرجاتے ہیں اور یہ مزید پیل جاتا ہے۔

اس کے بیج پاکستان میں 2009سیلاب کے دوران آسٹریلیا سے امدادی گندم کی بیج میں منتقل ہوا تھا۔ اور اب یہ پاکستان میں ہر جگہ مال مویشیوں، پانی اور آندھیوں کے زریعے منتقل ہوا ہے ۔
یہ ایک شدید خطرہ بن چکا ہے ہمارے فصلوں اور چراگاہوں کیلئے اور اگر اسکی روک تھام نہیں کی گئی تو بہت جلد یہ ایک وبائ شکل اختیار کرلے گا ۔
اس کی روک تھام کیلئے بہترین طریقہ کلچرل ہے یعنی جڑوں سے اکھڑ کر ڈمپ کرے. اسکی روک تھام پھول انے سے پہلے کرنی چاہۓ تاکہ یہ اور نہ پھیل سکے۔ انکی روک تھام کے لۓ ھاتوں میں دستانے پہن کر اور ماسک لگا کر کرنی جاہۓ تاکہ اس سے چمڑے کی الجی نہ لگے۔
۔ اور دوسرا کیمیائی طریقہ ہے یعنی herbicides کا استعمال کرے۔ راؤنڈ اپ یا گلائفوسیٹ کا سپرے کرے جس سے یہ ختم ہو جائیگا لیکن کمیای طریقے سے اتنے وسیع رقبے پر قنٹرول کرنا مشکل ہے۔
لہزا اس کی روک تھام ایک قومی فریضہ سمجھتے ہوئے اس پیغام کو آگے پیلائے اور اجتعمائ طور پر اسکی روک تھام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ تمام نوجوانوں حصوصی طور پر سکولوں اور کالجوں کے طلباء اور سماجی کارکنان اس کاع خیر کا حصہ بنیں تاکہ ہماری زرعی زمینیں اور چراگاہیں اس مضر پودے سے پاک ہو۔
آگاہ کریں۔ تاکہ وہ بھی اس جڑی بوٹی کے مضر اثرات کے بارے میں جان سکیں۔

معلوماتی مواد دوسروں کے ساتھ بانٹیں
"خوشحال زمیندار گھر آپ کے سنگ"
"آپکا اعتماد ہمارہ معیار "

21/03/2023

تمام عوام الناس سے گزارش ہے کہ خدانخواستہ زلزلے سے کوئی نقصان ہوا ہو تو فوری طور پر الخدمت فاونڈیشن ایمرجنسی کنٹرول روم کو بغیر کسی کوڈ اطلاع کیلئے 1023 پر کال کریں

25/02/2023

گولڈ لیف فی سگریٹ 25 روپے
گاجر جوس فی گلاس 30 روپے
فیصلہ عوام کا خون بنانا ہے کہ ساڑنا ہے

الخدمت فاونڈیشن کا تہہ دل مشکور ہیں جنوں نے  ہماری وی سی ھلی کے لیے میڈیکل ڈاکٹر اور آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر کی پوری ٹیم بھیجی...
15/02/2023

الخدمت فاونڈیشن کا تہہ دل مشکور ہیں جنوں نے ہماری وی سی ھلی کے لیے میڈیکل ڈاکٹر اور آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر کی پوری ٹیم بھیجی جس سے ہماری وی سی کے190 مریض مستفید ہوئے ڈاکٹر اور سٹاف نے بڑے احسن طریقے سے اپنا کام سر انجام دیا الخدمت فاونڈیشن وی سی ھلی کی ٹیم کا بھی شکریہ اور جن لوگوں نے ہمارے ساتھ تعاون کیا ان کا بھی پوری ٹیم کی طرف سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔

27/01/2023

کوہالہ بازار میں 4دن سے بجلی خراب ھونے کی وجہ سے انجمن تاجران کوہالہ بالا احتجاج کر رہے ہیں۔

26/01/2023

حافظ عبدالھدی صاحب انجمن تاجران کوہالہ بالا کے ساتھ بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج اور قرآن کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرو رہے ہیں

تمام بھایئوں خاص کر دیسرا،بگلہ،اور ہلی کی عوام کو بھر شرکت کی دعوت ہے،اپنے حق کے اٹھو،
03/08/2022

تمام بھایئوں خاص کر دیسرا،بگلہ،اور ہلی کی عوام کو بھر شرکت کی دعوت ہے،اپنے حق کے اٹھو،

06/07/2022

ترناوہ تا اپر خانپور روڈ پر کمال پور کے مقام پر طغیانی کی وجہ سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا تھا اب جزوی طور پر ٹریفک بحال ہو گیاہے

Address

Haripur

Telephone

+3265706144

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐔𝐩𝐩𝐞𝐫 𝐊𝐡𝐚𝐧𝐩𝐮𝐫 𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞, posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share