Kund Kalu Khan " The Land of Tanolinzzz.

Kund Kalu Khan " The Land of Tanolinzzz. Village's Life. ❤️

True
08/10/2024

True

13/09/2024

Kund Kalu Khan " The Land of Tanolinzzz.

13/03/2024

2007 سے گرمیوں میں داخل ہونے والا ماہ رمضان
تقریبا سترہ سال بعد باقاعدہ طور پر سردیوں میں داخل ہوگیا ہے۔
آئندہ
تیرہ سال رمضان المبارک سردیوں میں گزر جائے گا اور 2037 کے بعد واپس گرمیوں میں چلا جائے گا۔

2031 اور 2032 کا رمضان المبارک سردیوں کا سب سے چھوٹا ترین رمضان ہوگا۔جس میں سحری سے افطار تک ساڈھے دس گھنٹے کا وقت ہوگا۔
2030 وہ واحد سال جس میں رمضان المبارک دو مرتبہ آئے گا
اور اس سال مسلمان 38 روزے رکھیں

27/01/2024
قبرستانوں میں جاتے ہیں نازندوں کے پاس بھی جایاکریں۔آجکی میڈیکل نے بھی مانا ھے کہ جس مریض کے تیماردار زیادہ ہوں وہ جلدی ٹ...
26/01/2024

قبرستانوں میں جاتے ہیں نا
زندوں کے پاس بھی جایاکریں۔

آجکی میڈیکل نے بھی مانا ھے کہ جس مریض کے تیماردار زیادہ ہوں وہ جلدی ٹھیک ہو جاتا ہے۔

17/01/2024

😔

17/01/2024
13/01/2024

یوسف نہ تھے مـــگر سرِ بازار آ گئے.......
خوش فہمیاں یہ تھیں کہ خریدار آ گئے.....

آواز دے کے زندگی ہر بار چُھپ گئی.......
ہم ایسے سادہ دل تھے کہ ہر بار آ گئے.......

06/01/2024

درد سے میرے ہے تجھ کو بے قراری ہائے ہائے

کیا ہوئی ظالم تری غفلت شعاری ہائے ہائے

تیرے دل میں گر نہ تھا آشوب غم کا حوصلہ

تو نے پھر کیوں کی تھی میری غم گساری ہائے ہائے

کیوں مری غم خوارگی کا تجھ کو آیا تھا خیال

دشمنی اپنی تھی میری دوست داری ہائے ہائے

عمر بھر کا تو نے پیمان وفا باندھا تو کیا

عمر کو بھی تو نہیں ہے پائیداری ہائے ہائے

زہر لگتی ہے مجھے آب و ہوائے زندگی

یعنی تجھ سے تھی اسے نا سازگاری ہائے ہائے

گل فشانی ہائے ناز جلوہ کو کیا ہو گیا

خاک پر ہوتی ہے تیری لالہ کاری ہائے ہائے

شرم رسوائی سے جا چھپنا نقاب خاک میں

ختم ہے الفت کی تجھ پر پردہ داری ہائے ہائے

خاک میں ناموس پیمان محبت مل گئی

اٹھ گئی دنیا سے راہ و رسم یاری ہائے ہائے

ہاتھ ہی تیغ آزما کا کام سے جاتا رہا

دل پہ اک لگنے نہ پایا زخم کاری ہائے ہائے

کس طرح کاٹے کوئی شب ہائے تار برشگال

ہے نظر خو کردۂ اختر شماری ہائے ہائے

گوش مہجور پیام و چشم محروم جمال

ایک دل تس پر یہ نا امید واری ہائے ہائے

عشق نے پکڑا نہ تھا غالبؔ ابھی وحشت کا رنگ

رہ گیا تھا دل میں جو کچھ ذوق خواری ہائے ہائے

25/12/2023

جانے کس کی لگن ۔ کس کی دہن میں مگن
جا رہے ہو کہ مڑ کے دیکھا بھی نہیں ۔
ہم نے آواز پہ تم کو آوازیں دیں۔
پھر بھی کہتے ہو ہم کو پکارا نہیں
Kund Kalu Khan " The Land of Tanolinzzz.

30/11/2023

کبھی تجھ سے ملیں گے تو کہیں گے جھوٹ تجھ سے ہم۔
نہ تیری فکر کرتے ہیں نہ تجھ کو یاد کرتے ہیں ہم ۔

Address

Kund Kalu Khan
Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kund Kalu Khan " The Land of Tanolinzzz. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share