Lieutenant Zeshan Wazir Shaheed Higher Secondary School Bareela Haripur

  • Home
  • Pakistan
  • Haripur
  • Lieutenant Zeshan Wazir Shaheed Higher Secondary School Bareela Haripur

Lieutenant Zeshan Wazir Shaheed Higher Secondary School Bareela Haripur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lieutenant Zeshan Wazir Shaheed Higher Secondary School Bareela Haripur, Digital creator, Haripur.

GHSS Bareela is the only government higher secondary school in the area of Mang pind muneem khoi naara khoi mera suraj gali pind gujran and many other villages...

05/08/2025
04/08/2025
04/08/2025

Notification SSC Annual-II Exam 2025 BISE Abbottabad

Admission Open For Session 2025-2026Govt.LT.Zeeshan Wazir Shaheed Higher Secondary School Bareela [Hrp]  offers1. F.Sc (...
30/07/2025

Admission Open For Session 2025-2026
Govt.LT.Zeeshan Wazir Shaheed Higher Secondary School Bareela [Hrp] offers
1. F.Sc (Pre Medical )
2. F.SC (Pre Engineering )
3. F.SC (Computer Sci)
4. FA(General)
For more information
You can visit the School and contact
03345153297
03325071874

مرکزی جامع مسجد سانگیاں کے خطیب علامہ ڈاکٹر جمیل احمد علوی صاحب SCT گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بریلہ ، شکیل احمد PST گور...
27/07/2025

مرکزی جامع مسجد سانگیاں کے خطیب علامہ ڈاکٹر جمیل احمد علوی صاحب SCT گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بریلہ ، شکیل احمد PST گورنمنٹ پرائمری سکول سریا کی والدہ صاحبہ اور صغیر احمد علوی صاحب SST گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بریلہ کی چچی صاحبہ بقضائے الہی وفات پا چکی ہیں۔ جنکی نماز جنازہ آج مورخہ 27 جولائی 2025 بوقت 3 بجے گورنمنٹ مڈل سکول چیچیاں میں ادا کی جائے گی۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین

❣️ مبارکباد ❣️ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بریلہ  کلاس نہم کے طالب علم شہریار خان  نے 431 نمبر حاصل کر کے  کلاس نہم میں ف...
26/07/2025

❣️ مبارکباد ❣️
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بریلہ کلاس نہم کے طالب علم شہریار خان نے 431 نمبر حاصل کر کے کلاس نہم میں فرسٹ پوزیشن حاصل کر لی
🌹💐

❣️ مبارکباد ❣️ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بریلہ  کے میٹرک کے طالب علم شہریار خرم  نے 965 نمبر لے کر سکول میں فرسٹ پوزیشن...
26/07/2025

❣️ مبارکباد ❣️
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بریلہ کے میٹرک کے طالب علم شہریار خرم نے 965 نمبر لے کر سکول میں فرسٹ پوزیشن حاصل کر لی
🌹💐

میں اپنی جانب سے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بریلہ (ہریپور) کا ایبٹ آباد بورڈ میٹرک سالانہ امتحان 2025 میں %95.1 رزلٹ آنے...
26/07/2025

میں اپنی جانب سے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بریلہ (ہریپور) کا ایبٹ آباد بورڈ میٹرک سالانہ امتحان 2025 میں %95.1 رزلٹ آنے پر تمام سٹاف، سٹوڈنٹس اور والدین کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

منجانب: ذیشان صدیق، پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول بریلہ (ہریپور)

26/07/2025

السلام و علیکم آ ج ایبٹ آباد بورڈ کا رزلٹ دو بجے تک مکمل ویب سائٹ پر اپلوڈ ہو جائے گا اور والدین سے گزارش ہے براہ کرم نمبروں اور گریڈز کی دوڑ میں اپنی اولاد کو ذہنی دباؤ میں مبتلا نہ کریں۔ ایک تلخ جملہ، ایک طنز، یا ایک طعنہ، بچے کے دل پر ایسا زخم دے سکتا ہے جو ساری زندگی نہ بھرے۔*

*چاہے نمبرز کم ہوں یا زیادہ…!*
*بچے کو گلے لگائیں، اس کو کوشش کی داد دیں، اور حوصلہ بڑھائیں۔ مستقبل کے لیے اُس کی رائے سنیں، اُس کی پسند کو اہمیت دیں، اور اُس کی مرضی کے شعبے میں قدم رکھنے میں اُس کا ساتھ دیں۔*

*اس کا کندھا تھپتھپائیں، اسے یقین دلائیں: ہم تمہارے ساتھ ہیں… ان شاء اللہ، کل یہی بچہ آپ کا فخر بنے گا💕*

جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل سکتے ہیں  گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بریلہ کے پورے سٹاف ...
11/07/2025

جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک
ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل سکتے ہیں
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بریلہ کے پورے سٹاف کی طرف سے ڈاکٹر حبیب الرحمن صاحب اور جناب راحیل صدیق صاحب کو (Bps 18) میں پروموٹ ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ دعا ہے کے اللہ تعالیٰ ان کو مستقبل میں مزید کامیابیوں اور عزتوں سے نوازے۔آمین یا رب العالمین

27/06/2025

اپنے پیاروں کو اس پوائنٹ پر جانے کی اجازت ہرگز نہ دیجئے جہاں زندگی رسک بن جائے۔جزاک اللہ خیرا۔

Address

Haripur

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:35
Tuesday 07:30 - 13:35
Wednesday 07:30 - 13:35
Thursday 07:30 - 13:35
Friday 07:30 - 11:15
Saturday 07:30 - 13:35

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lieutenant Zeshan Wazir Shaheed Higher Secondary School Bareela Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share