
01/06/2022
*اپنا شناختی کارڈ نمبر 8300 پر بغیر ڈیش بھجوایئں اور ووٹ کا ڈسپلے سینٹر چیک کریں اور وہاں سے اپنے ووٹ کا علاقہ چیک کریں*
اگر مطلوبہ علاقہ نہ ہو تو فارم جمع کروا کر فوراً تبدیل کروایئں۔ 19 جون آخری تاریخ ہے۔ آپ اپنے علاقے کے ڈسپلے سنٹر سے فارم21 فل کریں آپ اپنے شناختی کارڈ کے ایڈریس کے مطابق اپنا ووٹ درج کروا سکتے ہیں۔