16/04/2026
افسوس ناک خبر
حطار انڈسٹریل ایریا میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی . جو کے نا صرف کئی میل دور سے دکھائ دے رہی بلکہ آگ کی آواز بھی محسوس کی جاسکتی ہے۔وولٹا فیکٹری کے قریب آگ گیس پائپ لائین کے لیکیج کی وجہ سے لگی۔نورکالونی ہری پور کی چھت سے آگ واضع دکھائ دے رہی.