Mashwani مشوانی

Mashwani مشوانی علم کی جستجو جس رنگ میں بھی کی جائے، عبادت کی ایک شکل ہے۔

علامہ محمد اقبال

فنگر پرنٹس__________اور اللّٰہ کی قدرتانسانی جسم کی انگلیوں میں لکیریں تب نمودار ہونے لگتی ہیں جب انسان ماں کے شکم میں 4...
29/07/2025

فنگر پرنٹس__________اور اللّٰہ کی قدرت
انسانی جسم کی انگلیوں میں لکیریں تب نمودار ہونے لگتی ہیں جب انسان ماں کے شکم میں 4 ماہ تک پہنچتا ہے یہ لکیریں ایک ریڈیایی لہر کی صورت میں گوشت پر بننا شروع ہوتی ہیں ان لہروں کو بھی پیغامات ڈی۔۔این۔۔اے دیتا ہے مگر حیرت کی بات یہ ہے کہ پڑنے والی لکیریں کسی صورت بھی اس بچے کے جد امجد اور دیگر روئے ارض پر موجود انسانوں سے میل نہیں کھاتیں گویا لکیریں بنانے والا اس قدر دانا اور حکمت رکھتا ہے کہ وہ کھربوں کی تعداد میں انسان جو اس دنیا میں ہیں اور جو دنیا میں نہیں رہے ان کی انگلیوں میں موجود لکیروں کی شیپ اور ان کے ایک ایک ڈیزائن سے باخبر ہے یہی وجہ ہے کہ وہ ہر بار ایک نئے انداز کا ڈیزائن اس کی انگلیوں پر نقش کر کے یہ ثابت کرتا ہے ۔۔۔۔۔
کہ ہے کوئ مجھ جیسا ڈیزائنر ؟؟؟
کوئ ہے مجھ جیسا کاریگر ؟؟؟
کوئ ہے مجھ جیسا آرٹسٹ ؟؟؟
کوئ ہے مجھ جیسا مصور ؟؟؟
کوئ ہے مجھ جیسا تخلیق کار ؟؟؟
حیرانگی کی انتہاء تو اس بات پر ختم ہوجاتی ہے کہ اگر جلنے زخم لگنے یا کسی وجوہات کی بنیاد پر یہ فنگر پرنٹ مٹ بھی جائے تو دوبارہ ہو بہو وہی لکیریں جن میں ایک خلیے کی بھی کمی بیشی نہیں ہوتی ظاہر ہو جاتی ہیں۔۔۔۔
پس ہم پر کھلتا ہے کہ پوری دنیا بھی جمع ہو کر انسانی انگلی پر کسی وجوہات کی بنیاد پر مٹ جانے والی ایک فنگر پرنٹ نہیں بنا سکتی

کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے
وہی خدا ہے وہی خدا ہے وہ ہی خداااااا ہے

پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند نظــر نہـیں آیاعید الاضحیٰ 7 جون بروز ہفتہ کو ہوگیمرکزی رویت ہلال کمیٹی
27/05/2025

پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند نظــر نہـیں آیا
عید الاضحیٰ 7 جون بروز ہفتہ کو ہوگی
مرکزی رویت ہلال کمیٹی

پاکستان آرمی کی حالیہ کامیابی، خاص طور پر آپریشن بنیان مرصوص، نے خطے کے مستقبل پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔ اس آپریشن میں...
18/05/2025

پاکستان آرمی کی حالیہ کامیابی، خاص طور پر آپریشن بنیان مرصوص، نے خطے کے مستقبل پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔ اس آپریشن میں پاکستان نے بھارتی ایئربیسز، دفاعی نظام ایس 400، اور دیگر اہم فوجی اہداف کو تباہ کر کے اپنی دفاعی صلاحیت کا منہ بولتا ثبوت دیا۔ اس کامیابی نے نہ صرف پاکستانی مسلح افواج کے وقار میں اضافہ کیا بلکہ عوامی جذبات میں بھی تبدیلی کی لہر پیدا کی ہے، جس سے قومی خود اعتمادی میں اضافہ ہوا ہے۔

خطے میں اس کامیابی کے اثرات درج ذیل ہو سکتے ہیں:

دفاعی توازن میں تبدیلی: پاکستان نے بھارتی جارحیت کا مؤثر جواب دے کر خطے میں دفاعی توازن کو تبدیل کر دیا ہے، جس سے بھارت کی نفسیاتی برتری متاثر ہوئی ہے۔

امن و امان پر اثرات: اگرچہ اس کشیدگی کے بعد سیز فائر پر اتفاق ہوا ہے، لیکن خطہ اب بھی غیر مستحکم ہے اور کسی بھی چھوٹے واقعے سے بڑا بحران جنم لے سکتا ہے۔

قومی خودمختاری کا پیغام: پاکستان کی یہ کارروائی واضح کرتی ہے کہ وہ اپنی خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا، جو خطے میں طاقت کے توازن اور سیاسی اثرات کو مستحکم کرے گا۔

یہ کامیابی پاکستان کی عسکری صلاحیتوں کا مظہر ہے اور خطے میں مستقبل کے سیاسی و عسکری تعلقات پر گہرے اثرات ڈالے گی، جس میں خطے میں استحکام اور دفاعی توازن کی نئی صورت حال سامنے آئے گی۔

10/05/2025

سافٹ ویئر اپڈیٹڈ

10/05/2025

۷ مئی کے بعد آج صبح تک پاکستان نے دنیا کے تین بڑے نام مٹی میں ملا دیے۔

۱. فرانس کا رافیل
۲. اسرائیل کی ڈراؤن ٹیکنالوجی
۳. روس کا S-400 اینٹی میزائیل سسٹم۔

یہی ہے وہ جواب جس کا دنیا کو انتظار تھا۔۔۔

10/05/2025

الحمدللہ
ہمارے تمام شاہین بحفاظت پہنچ آئے ہیں۔
پوری قوم سے بھر پور دعاؤں کی درخواست

‏پاکستان پائلٹوں نے انڈیا پر حملہ کرنے سے پہلے ڈیتھ وارنٹ پر سائن کیے،جوانوں سلیوٹ ہے۔❤️ 🫡
10/05/2025

‏پاکستان پائلٹوں نے انڈیا پر حملہ کرنے سے پہلے ڈیتھ وارنٹ پر سائن کیے،
جوانوں سلیوٹ ہے۔❤️ 🫡

10/05/2025
10/05/2025

افواج پاکستان کے جوانوں کو سلام
زندگیاں ہتھیلی پر رکھ کر اس وقت ملک کے اندر اور بارڈرز پر پاکستان کا دفاع کر رہے ہیں

09/02/2025

ماں باپ کے پانچ گناہوں
کی سزا اولاد کو ملتی ہے

حرام کمائی ناجائز رزق کھلانے سے اولاد کے
دل سخت ہو جاتے ہیں

ظلم و نا انصافی دوسروں کا حق مارنے کی سزا
نسلوں تک پہنچتی ہے

بد اخلاقی گندی زبان سے اولاد
بھی بگڑ جاتی ہے

دین سے دوری والدین نماز و قرآن نہ پڑھیں تو
بچے بھی بے راہ ہو جاتے ہیں

نا شکری والدین نعمتوں کی ناشکری کریں تو
اولاد مشکلات میں پڑتی ہے
*اللّٰہ تعالیٰ* ہم سب کو ھدایت نصیب فرمائے.

09/02/2025

کبھی کبھار بہترین تک پہنچنے کیلئے لا محالہ آپکو بد ترین سے گزرنا ہی ہوتا ہے۔مایوس مت ہوں۔برداشت کیجئے اور سفر مکمل کیجئے۔

بچوں کے "ب" فارم ختم کرنے کی خبر بے بنیاد، نادرا کی وضاحتنادرا حکام نے اس کی تردید کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ "ب" فارم ختم...
06/02/2025

بچوں کے "ب" فارم ختم کرنے کی خبر بے بنیاد، نادرا کی وضاحت
نادرا حکام نے اس کی تردید کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ "ب" فارم ختم نہیں کیے گئے، بلکہ صرف ان بچوں کا نیا "ب" فارم بنایا جائے گا جن کا پاسپورٹ بنوانا مقصود ہو۔ باقی تمام بچوں کے لیے موجودہ نظام پہلے کی طرح برقرار رہے گا۔

Address

Haripur
22620

Telephone

+923455935128

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mashwani مشوانی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mashwani مشوانی:

Share