Natho Khetar Ala

27/08/2026

گزرتے وقت کا آخری نشان: ایبٹ آباد کے واحد ٹانگے کی انوکھی سواری

26/08/2026

مین بازار ہری پور جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر سجا دیا گیا دیکھیں ویڈیو میں اور شیئر کریں

💦 گاؤں چھجیاں — قدرت کا حسین شاہکار 🏞️ضلع ہری پور کے خوبصورت پہاڑوں میں واقع گاؤں چھجیاں میں ایک نہایت خوبصورت، بلند اور...
25/08/2026

💦 گاؤں چھجیاں — قدرت کا حسین شاہکار 🏞️

ضلع ہری پور کے خوبصورت پہاڑوں میں واقع گاؤں چھجیاں میں ایک نہایت خوبصورت، بلند اور دلکش آبشار موجود ہے، جو اپنی قدرتی خوبصورتی کی وجہ سے دیکھنے والوں کو حیران کر دیتی ہے۔ 💚

پہاڑوں سے گرتا صاف شفاف پانی، ٹھنڈی ہوا، سرسبز ماحول اور قدرت کے حسین مناظر اسے ضلع ہری پور کی خوبصورت ترین اور بلند آبشاروں میں سے ایک بناتے ہیں۔ 🌊🏔️

اگر آپ نے ابھی تک چھجیاں کی اس خوبصورت آبشار کا نظارہ نہیں کیا، تو یقین کریں آپ نے قدرت کا ایک حسین منظر نہیں دیکھا۔ ❤️

📍 یونین کونسل ریحانہ — گاؤں چھجیاں

#ریحانہ #آبشار #ہزارہ

23/08/2026
جموں وکشمیر گلگت بلتستان ہزارہ اور  برصغیر کے شمالی پہاڑی سلسلوں میں انجیر کی جنگلی قسم  جسے گوجری پہاڑی زبانوں میں پگاڑ...
21/08/2026

جموں وکشمیر گلگت بلتستان ہزارہ اور برصغیر کے شمالی پہاڑی سلسلوں میں انجیر کی جنگلی قسم جسے گوجری پہاڑی زبانوں میں پگاڑا, پھواڑاہ یا کیمری کہا جاتا ہے بہت بڑی تعداد میں پائی جاتی ہے جس پر انجیر کی پیوند کاری کے ذریعے اسے نقد آور پھل میں تبدیل کیا جاسکتا ہے ۔

#انجیر #پگاڑا #پھواڑاہ #کیمری #گوجری #پیوندکاری

15/08/2026

ہزارہ وال لوک گیت — ہماری ثقافت، ہماری پہچان

Address

Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Natho Khetar Ala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share