Haripur Ni Awaaz

Haripur Ni Awaaz follow,like, share

یہ حالات ہیں پیسکو الکٹرک کے یونٹ میں اتنا فرق اور بل ایک جیسا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کیا کوئی آواز اٹھانے والا نہیں؟
02/03/2024

یہ حالات ہیں پیسکو الکٹرک کے یونٹ میں اتنا فرق اور بل ایک جیسا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کیا کوئی آواز اٹھانے والا نہیں؟

28/02/2024

#ہری #پور کے گاؤں #گاندھیاں میں یوفون موبائل نیٹ ورک کی بیڈ اور فضول سروس۔
اگر یوفون موبائل کمپنی نے گاندھیاں میں اپنی سروس فعال نہ کی تو آئندہ ہفتے گاؤں میں سوشل میڈیا اور دیگر معاشرتی پلیٹ فارم سے یوفون نیٹ ورک کے پبلک بائیکاٹ کی مہم شروع کی جائے گی جسکی تمام تر ذمہ داری یوفون کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ پاکستان پر عائد ہوگی۔کیونکہ مذکورہ کمیونیکیشن کمپنی اپنے کسٹمرز کو بہتر سروس دینے میں ناکام ہوچکی ہے۔
#منجانب۔ #ال #کسٹمرز / #یوزر #یوفون #نیٹ #ورک #گاندھیاں ۔

ویلیج گاندھیاں,گھماواں،لنگڑیال اوراسکے گردونواح میں ufone کمپنی کی ناقص سروس کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلاٸیں ۔کمپنیاں...
28/02/2024

ویلیج گاندھیاں,گھماواں،لنگڑیال اوراسکے گردونواح میں ufone کمپنی کی ناقص سروس کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلاٸیں ۔کمپنیاں کسٹمرز کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں ۔اور کال ملانے اور انٹرنیٹ سروس براٸے نام ہے ۔عوام کو کوٸی فاٸدہ نہیں . بکواس نیٹ ورک,🌵🖐️اتفاق کرنے حضرات اس پوسٹ کو شیئر کریں%+لائٹ کی ہر دو گھنٹے بعد لوڈ شیڈنگ اور ساتھ ہی ufone کمپنی کی سروس بی غائب

30/01/2024

Live

25/01/2024
25/01/2024
24/01/2024

25/01/2024

کامیابی کی طرف ایک اور اعلیٰ قدماب اپکے گاوں گاندھیاں میں پہلی بار Ph:0334 36187820346 6576653Address:(Near by Utility S...
24/08/2023

کامیابی کی طرف ایک اور اعلیٰ قدم
اب اپکے گاوں گاندھیاں
میں پہلی بار
Ph:
0334 3618782
0346 6576653
Address:
(Near by Utility Store HR 29
Ghandian Haripur)
Come Fast Join Fast

IQRA Computer Academy
اقـــــــــرا کمپیــــــــــــــوٹـــــــــــر اکیــــڈمی
Dilfraz khan

05/08/2023

اسلام وعلیکم!
کیا کل ہوگا عہدوفا عاطف منصف کے ساتھ۔؟کیا عزیر شیر خان مئیر آف حویلیاں بنے گا۔؟کیا کل تحصیل حویلیاں الیکشن میں عاطف کی شہادت کا کوئی نتیجہ نکلے گا ؟
اپنی رائے دیں ۔شکریہ

27/07/2023

شہباز شریف دانش سکول کے یتیم مسکین بچے ڈاکٹر انجینئر بن رہے ہیں
نیازی کے ڈی چوک پر نچائے ہوئے یوتھیے ٹک ٹاک پر ناچ رہےہیں

27/06/2023

تمام حاجیوں کو اور تمام پردیسیوں کو عید مبارک ۔
اللّٰہ تعالیٰ تمام حاجیوں کا حج اپنی بارگاہِ الٰہی میں قبول و منظور فرمائے آمین!

استغفر اللّه  🙏  لوکیشن معلوم نہیں  لیکن یہاں دھوپ میں کام کرنے والے مزدوروں کا کیا  حال ہوگا سب مل کر  بارش کے لئے دعا ...
22/06/2023

استغفر اللّه 🙏 لوکیشن معلوم نہیں لیکن یہاں دھوپ میں کام کرنے والے مزدوروں کا کیا حال ہوگا
سب مل کر بارش کے لئے دعا کروں
یا اللہ رحمت کی بارش نازل فرما
آمین

Address

Haripur

Telephone

+923320545049

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haripur Ni Awaaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category