Waqar Ali Qutbi

Waqar Ali  Qutbi News & Media Publisher / Journalist / Digital Content Creator / Founder & Ceo Zarrar tv
president union of journalists

10/06/2026

☝..۔ ۔ 💯💙💞‘‘‘‘❤❤ 🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹
゚ #(For You Page)
CreativeProcess
[
BreakingNews Politics TechNews
EntertainmentNews

Founder & CEO of Zarrar TV and President of the Union of Journalists, Waqar Ali Qutbi Sembrok, engaged in a discussion w...
05/06/2026

Founder & CEO of Zarrar TV and President of the Union of Journalists, Waqar Ali Qutbi Sembrok, engaged in a discussion with DW journalist Fatima Nazish during a workshop on Women Empowerment.

Founder & CEO of Zarrar TV and President Union of Journalists, Waqar Ali, receiving the “Bunyan-un-Marsoos Certificate” ...
05/06/2026

Founder & CEO of Zarrar TV and President Union of Journalists, Waqar Ali, receiving the “Bunyan-un-Marsoos Certificate” from the Governor of Khyber Pakhtunkhwa Faisal kareem kundi in recognition of outstanding reporting during Operation Maarka-e-Haq Bunyan-un-Marsoos.

President Union of Journalists, Founder & CEO of Zarrar TV, Waqar Ali Qutbi shaking hands with former Prime Minister of ...
04/06/2026

President Union of Journalists, Founder & CEO of Zarrar TV, Waqar Ali Qutbi shaking hands with former Prime Minister of Pakistan, Syed Yousaf Raza Gillani, after a meeting held in Islamabad.

A memorable meeting of President Union of Journalist Waqar Ali, Founder & CEO of Zarrar TV, with the U.S. Consul General...
03/06/2026

A memorable meeting of President Union of Journalist Waqar Ali, Founder & CEO of Zarrar TV, with the U.S. Consul General and other diplomats at Marriott Hotel Islamabad in 2017.

آج عالمی یومِ صحافت کے موقع پر ہم اُن تمام صحافیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جو سچ کی تلاش میں ہر مشکل کا سامنا کرتے ہ...
03/05/2026

آج عالمی یومِ صحافت کے موقع پر ہم اُن تمام صحافیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جو سچ کی تلاش میں ہر مشکل کا سامنا کرتے ہیں۔ ✍️

صحافت صرف خبر دینے کا نام نہیں، بلکہ حق اور سچ کی آواز بننے کا جذبہ ہے۔ یہ وہ ذمہ داری ہے جو معاشرے کو باخبر، باشعور اور مضبوط بناتی ہے۔

ہم اُن بہادر صحافیوں کو سلام پیش کرتے ہیں جو اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر عوام تک سچ پہنچانے کا فریضہ انجام دیتے ہیں۔

آئیں عہد کریں کہ ہم سچ کا ساتھ دیں گے، جھوٹ اور پروپیگنڈے کے خلاف کھڑے ہوں گے، اور آزاد صحافت کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے اس کی حفاظت کریں گے۔

وقار علی
صدر یونین آف جرنلسٹس ہریپور
سی ای او ضرار ٹی وی
ڈسٹرکٹ رپورٹر 365 نیوز

#صحافت

everyone like this corner....
23/04/2026

everyone like this corner....

وقار علی
27/12/2025

وقار علی

آج کے پر مسرت دن کے موقع پر صدر ہریپور پریس کلب حنیف اختر , جنرل سیکرٹری ملک محمد اقبال , سینئر نائب صدر ابرار احمد تنول...
16/01/2025

آج کے پر مسرت دن کے موقع پر صدر ہریپور پریس کلب حنیف اختر , جنرل سیکرٹری ملک محمد اقبال , سینئر نائب صدر ابرار احمد تنولی , صدر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن سردار محمد آصف , ملک ارشد , یاسر خان , زبیر خان سواتی , صاحب خان , وحید القاسم , عمران سالار , بلاول اقبال , ضیاء احمد , کو بیورو آفس روزنامہ پائن آمد پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مشکور ممنون ہیں ..ہم اپنے مخلص دوستوں مہربانوں سمیت ہریپور پیس کلب کی رجسٹریشن 2025-26 کا عمل مکمل ہونے پر ڈی جی انڈسٹری خیبر پختون خواہ مجاہد خان کے بھی مشکور ہیں جنہوں نے ورکنگ جرنلسٹس کو مکمل سکروٹنی کے بعد انکا حق دیا اس دوران حق و شچ کا ساتھ دینے پر اپنے اداروں اور انتظامیہ کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں ضلع کے امن و امان کی بحالی میں ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا اور ہریپور پریس کلب کے دروازے ہر ورکنگ صحافی کے لیے کھلے ہیں پریس کلب ورکنگ صحافیوں کا گھر ہے اور اس چھت تلے صحافیوں سمیت سول سوسائٹی کی فلاح و بہبود کا سلسلہ جاری رہے گا .منجانب وقار علی بیورو چیف روزنامہ پائن صدر یونین آف جرنلسٹس ہریپور پریس کلب ...

Address

Street No 5
Islamabad
22620

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqar Ali Qutbi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share