Awam Ke Awaz

Awam Ke Awaz This is an Informative page about the daily news in Haripur !! We try to spread more information of

ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور نے انسپکٹر راجہ ممتاز  ترک کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی پانے اور بطور ڈی ایس پی سرکل ...
10/08/2026

ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور نے انسپکٹر راجہ ممتاز ترک کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی پانے اور بطور ڈی ایس پی سرکل شنکیاری تعیناتی پر مبارکباد پیش کی۔
ڈی پی او ہری پور نے راجہ ممتاز کی محکمہ پولیس کے لیے خدمات کو سراہتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ وہ اپنی نئی ذمہ داریاں بھی محنت، دیانتداری اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے ساتھ احسن انداز میں سرانجام دیں گے۔
ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور نے راجہ ممتاز کو یادگاری شیلڈ بھی پیش کی۔

07/08/2026
راجہ ممتاز ترک ڈی ایس پی سرکل شنکیاری مانسہرہ تعیناتCongratulations Brother 🥰
06/08/2026

راجہ ممتاز ترک ڈی ایس پی سرکل شنکیاری مانسہرہ تعینات
Congratulations Brother 🥰

05/08/2026

14 اگست جشن آزادی سائیکل ریس کے حوالے سے سابق تحصیل چئیرمین سمیع اللہ خان کا۔خصوصی پیغام 🇵🇰

ہری پور: یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر ہری پور پولیس کی جانب سے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت، قبروں پر حاضری، شہید سلامی ا...
04/08/2026

ہری پور: یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر ہری پور پولیس کی جانب سے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت، قبروں پر حاضری، شہید سلامی اور فیملیز سے ملاقاتیں
ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور کی ہدایت پر ڈی ایس پی سرکل صدر فیصل حفیظ اور اہس ایچ او تھانہ صدر رضوان خان و دیگر پولیس افسران نے شہدائے پولیس کی قبروں پر حاضری دی، پھولوں کی چادریں چڑھائیں، فاتحہ خوانی کی اور شہداء کو پولیس کی جانب سے شہید سلامی پیش کی
پولیس افسران نے شہدائے پولیس کے اہل خانہ سے ان کی رہائش گاہوں پر ملاقاتیں بھی کیں ، شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا اور شہداء کے اہل خانہ میں شہید پیکجز تقسیم کیے
اس موقع پر افسران نے شہداء کی فیملیز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شہدائے پولیس ہمارا فخر، ہماری شناخت اور قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں امن و امان کے قیام اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر سپوتوں کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔
ہری پور پولیس اپنے شہداء کے اہل خانہ کو اپنی ذمہ داری سمجھتی ہے اور ہر ممکن معاونت و سرپرستی جاری رکھے گی

محمد انور مرحوم سابقہ ملازم ٹی آئی پی کی بیوہ محمد عادل محمد اسرار کی والدہ قضا الہی سے وفات پا گئ ہیں جنکا جنازہ آج 4بج...
04/08/2026

محمد انور مرحوم سابقہ ملازم ٹی آئی پی کی بیوہ محمد عادل محمد اسرار کی والدہ قضا الہی سے وفات پا گئ ہیں جنکا جنازہ آج 4بجے محلہ سیشن ہاؤس نزد پائلٹ سکول سے اٹھایا جائے گا نماز جنازہ پانڈک قبرستان میں ادا کی جائے گی.

Address

Haripur
22620

Telephone

+923349500738

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awam Ke Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awam Ke Awaz:

Shortcuts

Share