Matmi dasta Aatta-e-Masooma

Matmi dasta Aatta-e-Masooma Tamam sadat o Momineen page like kren. jazakallah

Permanently closed.
04/08/2024

Tags :- , , , ,

❤🏴⬅️8 محرم الحرام➡️🏴❤ السّلامُ عَلیکَ یاَ اَباعبداللہ الحُسیؑن وَ اولاد الحُسؑین🙏مولا غازی عباس؏ علمدار🙏حسین؏ پھول ہیں ت...
15/07/2024

❤🏴⬅️8 محرم الحرام➡️🏴❤
السّلامُ عَلیکَ یاَ اَباعبداللہ الحُسیؑن وَ اولاد الحُسؑین🙏
مولا غازی عباس؏ علمدار🙏

حسین؏ پھول ہیں تو مہکار ہیں غازی؏،،
حسین؏ بادشاہ کے وفادار ہیں غازی؏،،

یزیدیت بھی جائے کانپ جن کے ڈر سے،،
وہ زور آوری کی تکرار ہیں غازی؏،،

یزید کو لگا تھا میداں میں شیرِ یزداں،،
یوں سینہ سپر ہو کے سوار ہیں غازی؏،،

لشکرِ یزید میں بچھا صفِ ماتم،،
یہ تو بنی ہاشم علمدار ہیں غازی؏،،

ہمت کرے جو پست گرج کے دشمن پر،،
جو ظالم کو ڈرائے وہ للکار ہیں غازی؏،،

شاہ بھی جھک جائیں تعظیم میں جن کی،،
شیرِ خدا کے ایسے شاہکار ہیں غازی؏،،

مشقے سکینہ؏ لینے فرات تلک جا پہنچے،،
ایسے وفاوں کے علمبردار ہیں غازی؏،،

اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ🙏

21/12/2022

سلام ہو آپ پر اے میرے آقا

امیرالمومنین امام علی ع اسلام🌹🌹🌹
14/12/2022

امیرالمومنین امام علی ع اسلام🌹🌹🌹

18/09/2022

چہلم امام علیہ سلام #کوہاٹ

18/09/2022
17/08/2022

10 محرم کوہمل سیداں

16/08/2022

7 محرم سبیل شہزادہ علی اصغر ع سید حیدر علی سید سہیل عباس ڈیوٹی دیتے ہوئے.
مولا ع قبول فرما ہیں.

31/07/2022

#یاحسین ع

06/03/2022

٣ شعبان المُعظّم جشنِ ولادت باسعادت نواسہِ رسولؐﷺ، سید الشہداء امام حسینؑ ابنِ اَمیرَالّمومّنِینؑ علیؑ ابنِ ابو طالب علیه السّلامُ بہت بہت مبارک ہو۔۔

Address

Haripur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Matmi dasta Aatta-e-Masooma posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Matmi dasta Aatta-e-Masooma:

Share