Commander City Fans page

Commander City Fans page میرا مقصد یہ بتانا ہے کہ آپ چاہیں تو خود روزگارشروع کر س

24/12/2024

چیئرمین کمانڈر سٹی کا مہاجر ثقافت ڈے پر بہترین خطاب


24/12/2024

کمانڈر سٹی میں مہاجر یوم ثقافت پر کمانڈر زاکر صاحب کے چند اشعار

ہمارے ایک دوست کا موبائل گن پوائنٹ پر چھین لیا گیا تھا. اُس دوست نے بعد میں بتایا کہ دو مریل سے لڑکے بائیک پر جب میرے پا...
29/11/2024

ہمارے ایک دوست کا موبائل گن پوائنٹ پر چھین لیا گیا تھا. اُس دوست نے بعد میں بتایا کہ دو مریل سے لڑکے بائیک پر جب میرے پاس آکر کھڑے ہوئے اور ایک نے نیفے میں پستول کی جھلک دکھائی تو پہلا ری ایکشن میرا غصے کا تھا. میں نے سوچا ان دونوں کو دو ہاتھ مار دوں.

لیکن سیکنڈ کے ہزارویں حصے میں میرے بچوں کے چہرے آنکھوں کے سامنے آئے اور دماغ نے کہا بمشکل دس ہزار کے اس موبائل کیلئے کیا یہ رسک لینا ضروری ہے.؟ کیا میرے بچوں کے سر پر والد کا سایہ زیادہ قیمتی ہے یا یہ موبائل-فون.؟ اور میں نے خاموشی سے فون ان کو دے دیا. اس واقعہ کے کچھ روز بعد ہی دو ڈاکو عوام کے ہاتھ لگے جن کو انہوں نے زندہ جلا دیا.

میرے دوست کے الفاظ مجھے آج بھی یاد ہیں جس نے کہا تھا اچھا کیا ان سالوں کو جلا دیا چند اور جلیں گے تو ہی شہر میں شانتی آئے گی. اسے یہ بھی پتہ نہ تھا کہ کیا یہ وہی ڈاکو ہیں جس نے اس کو لوٹا تھا یا کوئی اور.؟ کیونکہ ڈاکو تو بس بے نام چہرے ہی ہوتے ہیں. ان کی شناخت انکا کام ہے.

عوام ہمیشہ نہتی ہوتی ہے. رشتوں ذمہ داریوں میں بندھی اس کمزور عوام کو ہتھیار کے زور پر لوٹنا ان کو ڈرانا کوئی مشکل کام نہیں ہوتا.

کوئی بھی کمزور شخص ایک ہتھیار حاصل کر کے کسی تنہا شخص کو تاڑ کر اس سے گن پوائنٹ پر اسکا حق چھین سکتا ہے. لیکن اسکا یہ عمل اسے وہ پہچان دے دیتا ہے وہ پہچان جو نفرت کا نشان ہوتی ہے. لوگ پھر زندہ جلتے انسان سے بھی انسانیت کا رشتہ محسوس نہیں کرتے. کیونکہ رشتہ ٹوٹ چکا ہوتا ہے. لوگ پہچان اور اپنی نفرت کبھی نہیں بھولتے.
پاکستان میں ایک ادارے کی پہچان اب اس طرح ہو گئی ہے کہ وردی میں ملبوس چاہے جتنا بھی متقی درد دل رکھنے والا یا انسانیت دوست ہو جس دن کوئی اس کے سر کے ساتھ فٹ بال کھیلے گا عام انسان یہی کہے گا …. “اچھا ہوا اس سالے کے ساتھ”
لہزا اب بھی وقت ہے عوام کے دلوں سے جتنا جلدی ہو سکے اس نفرت کو کم کیا جاے ختم کرنا اب ناممکن ہے
تمام دوست پوسٹ کو کاپی کر کے اپنی ٹایم لاین پر پوسٹ کریں
زندگی ایک دفع ملی ہے اور موت کنفرم ہے
حق بات کے لئیے اور اصلاح کے لئیے ہر فرد اپنی حیثیت کے مطابق کوشش کرے

15/08/2024

Independence day Party 🎉 at

29/07/2024

شریفوں کا علاج اس بار پاکستان میں ہی ہو گا اور وہ ڈاکٹر عمران احمد خان نیازی کے ھاتھوں ہو گا۔اس بار انکی ساری بیماریاں ہمیشہ کے لئیے ختم ہونگی انشاءاللہ

27/07/2024

ایکسپو دوسرے دن بھی شاندار رہا
کل اتوار 28 جولای آخری دن ہے

25/07/2024

My Opinion for my beloved city which is called,

25/07/2024

ایکسپو کی تیاریاں
معزز مہمانوں کے لئیے انتظامات

25/07/2024

25/07/2024
20/07/2024

Get your own “ready to move” 80 square yards bungalow at Commander City 📍🏡 in just 18 Lac‼️Come visit our & avail UNBELIEVABLE offers! ✨🎁

••• 26, 27, 28 July •••

20/07/2024

یہ پیج اور ایڈمن کسی قسم کے پراپرٹی لین دین سے منسلک نہیں ہے
میں ایک رہائشی ہوں کسی کو کوی معلومات درکار ہو تو فی سبیل اللہ آپکو معلومات دینے کے لئیے ہر وقت موجود ہوں

Address

Commander City
Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Commander City Fans page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Commander City Fans page:

Share