Voice of peoples

Voice of peoples Madia information

02/01/2024
02/01/2024

ووٹ کس کو دو گے کون ہمارے ملک کو ان مشکل حالات سے نکال سکتا ہے؟

02/01/2024

نئے سال کا تحفہ LPG کی قیمتوں میں اضافہ،قیمتوں میں اضافہ کے بعد LPG کا 11.8 کلو گرام کا گھریلو سلنڈر 18 روپے 52 پیسے مہنگا ہو گیا، گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 3 ہزار 25 روپے مقرر کر دی گئی

02/01/2024

پاکستان سے باہر نکل کر دنیا کو دیکھو۔دنیا والے کہاں سے کہاں پہنچ گئے۔
اور ہمارے ہاں گیس گئی ، بجلی گئی ، یہ پکڑا گیا ، وہ چھوٹ گیا۔

01/01/2024

ملکیار بائی پاس روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون جانبحق ذرائع

31/12/2023

خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں 7 جنوری تک توسیع .

30/12/2023

عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے تقریبآ 90 فیصد اہم رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد، دیگر جماعتوں کے 100 فیصد کاغذات نامزدگی منظور

30/12/2023

اوکاڑہ: تحریک انصاف کے رہنماؤں مہر عبدالستار، چودھری سلیم صادق، رائے حماد اسلم، مہر جاوید کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد

30/12/2023

‏این اے 214 تھرپارکر سے شاہ محمود قریشی اور زین قریشی کے کاغذات نامزدگی مسترد۔۔!!

30/12/2023

این اے 122 سے بھی بانی چیٸرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

30/12/2023

مریم نوز کے تمام حلقوں کاغذات منظور

لیول پلئینگ فیلڈ

30/12/2023

سیالکوٹ میں عثمان ڈار کی والدہ اور اہلیہ کے کاغزات مسترد۔

- مانسہرہ سے اعظم سواتی کے بھی کاغزات نامزدگی مسترد۔

- اٹک سے زُلفی بخاری کے بھی کاغزات نامزدگی مسترد۔

Address

Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of peoples posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category