Harnoli Social Media

Harnoli Social Media informtion social networking media news and harnoli social media page like and share comments thank

11/09/2021
امجد علی خان نیازی سرکار ایک نظر ادھر بھی آپکے شہر میانوالی کی تحصیل پپلاں میں دھندہ سرگرم ہے ان پہ سخت ایکشن لیں عرصہ د...
25/08/2021

امجد علی خان نیازی
سرکار ایک نظر ادھر بھی
آپکے شہر میانوالی کی تحصیل پپلاں میں دھندہ سرگرم ہے
ان پہ سخت ایکشن لیں
عرصہ دراز سے انسانی زندگیوں کا کھلواڑ بند کرنے کے لیے آسمان سے فرشتے نہیں اترنے
بلکہ یہاں انصاف کے منتظر لوگ آپ کے ہی چہرے پہ انصاف کی سلوٹوں کے منتظر ہیں

معمولی بخار پہ ڈلیوری کیس ڈیکلیر کردیا اور عطائی اور نان ٹیکنیکل عملے نے سترہ سال بعد ملنے والی باپ کی خوشی خاک میں ملادی بے بچے کی حالت غیر ہونے پہ سمیرہ سحر کے شوہر ڈاکٹر عثمان نے انتہائی بدتمیزی سے شفیق طاہر جو بچے کے باپ تھے انکو کہا کے ہسپتال میں آکسیجن نہیں ہے بچے کو کہیں اور لے جائیں
جب بچے کو پپلاں کے سرکاری ہسپتال میں لے جایا گیا تو پتا چلا کے بچے کی اچھے سے صفائی نہ ہونے پہ پیچیدہ چیزیں منہ کے رستے حلق سے نیچے اترچکی ہیں
لہذا بچے کا بچنا ناممکن ہے
اور کچھ وقت بعد بچے کی ڈیتھ ہوگئی

ان نام نہاد ڈاکٹرز کے خلاف اعلان جنگ کریں جو پیسے بٹورنے کی خاطر چھوٹی چھوٹی زندگیوں کا گلا گھونٹ رہے ہیں
اعلی حکام سے اپیل ہے کہ سمیرہ سحر اور انکے بدتمیز شوہر کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے

اللہ تعالیٰ سدا سلامت رکھے ھم سب آپس میں بھائی بھائی ہیں ایک ھی شہر ھے ۔۔۔ایک ھی جگہ رھنا ھے کاروبار کرنا ہے۔۔۔ کوئی بھا...
07/08/2021

اللہ تعالیٰ سدا سلامت رکھے ھم سب آپس میں بھائی بھائی ہیں ایک ھی شہر ھے ۔۔۔ایک ھی جگہ رھنا ھے کاروبار کرنا ہے۔۔۔ کوئی بھائی ان دونوں بھائیوں کی وجہ سے آپس کے تعلقات پر آنچ نہ آنے دے۔۔۔۔ پھر کل ھم اکٹھے ھوں گے انشاء اللہ

حکومت پنجاب کا احسن اقدام 🙌میٹر لگوانے کے لیے online apply کریں۔واپڈا کا نمائندہ فائل گھر آکر لینے کا پابند ہوگا کسی قسم...
28/07/2021

حکومت پنجاب کا احسن اقدام 🙌
میٹر لگوانے کے لیے online apply کریں۔واپڈا کا نمائندہ فائل گھر آکر لینے کا پابند ہوگا کسی قسم کی رشوت نہیں دینی ھوگی۔tracking I'd سے آپ اپنا status گھر بیٹھے چیک کر سکتے ہیں۔online apply کرنے سے واپڈا 30 دن کے اندر میٹر لگانے کا پابند ہوگا۔۔۔
Visit/Apply Now
www.enc.com.pk

کپتان کے کھلاڑی  سر گرم عملی بنیادوں پر کام ایسے ورکر  آپکو کم ملیں گے اسی لیے ہمیشہ کہتا ہوں ترقی نوجوان قیادت نئے چہرے...
06/07/2021

کپتان کے کھلاڑی سر گرم عملی بنیادوں پر کام ایسے ورکر آپکو کم ملیں گے اسی لیے ہمیشہ کہتا ہوں ترقی نوجوان قیادت نئے چہرے سے ممکن ہے وڈیرہ سسٹم اور پرانی سیاست نے علاقے کو پستی کی طرف دھکیل دیا وچویں بالا کی سر زمین کا شہزادہ میرے پیارے بھائ نوجوان قیادت ملک سمیع اللہ اولکھ نے وچویں بالا چکوک کے کارپٹ روڈ کا افتتاح کر دیا اس کارپٹ روڈ سے لاکھوں انسانوں کو فاہدہ حاصل ہو گا غریب عوام کی طرف سے ملک سمیع اللہ اولکھ کی تہہ دل سے شکرگزار ہوں

میانوالی میں مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل
06/06/2021

میانوالی میں مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

پنجاب حکومت نے لاک ڈاون کا نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیانئے نوٹیفیکیشن میں بیکریز، چھوٹے کریانہ سٹور اور گروسری سٹورز کو پو...
22/05/2021

پنجاب حکومت نے لاک ڈاون کا نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
نئے نوٹیفیکیشن میں بیکریز، چھوٹے کریانہ سٹور اور گروسری سٹورز کو پورا ہفتہ کھلا رکھنے کی اجازت مل گئی

انتہاٸی مشکور  سردار محمد سبطین خان اسٹیبلشمنٹ آف ڈگری کالج بوائز  ہرنولی کے ٹینڈر  لاگت 14 کروڑ 20 لاکھ    14 جون 2021 ...
22/05/2021

انتہاٸی مشکور سردار محمد سبطین خان اسٹیبلشمنٹ آف ڈگری کالج بوائز ہرنولی کے ٹینڈر لاگت 14 کروڑ 20 لاکھ 14 جون 2021 کو طلب

Address

Harnoli
42020

Telephone

+923055391247

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Harnoli Social Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Harnoli Social Media:

Share