14/07/2025
ہرانسان کامیاب ہوناچاہتاہےلیکن اکثرہم اس راستےپر چلتے ہوئےیاتو ہار مان لیتے ہیں یا خودکو بھول جاتے ہیں ۔۔
کامیابی کے دو اصول ایسے ہیں کہ اگر دل سے سمجھ لیے جائیں تو آپکو کامیاب ہونے سے کوئ نہیں روک سکتا...
چند منٹ نکالیے اور اور یہ دواصول سن لیجیے
شاید یہی لمحات آپکی زندگی بدل دیں
Rana Hamza Ijaz نورالہدی والقرآن اکیڈمی Salim Rana Malik Amjad Rana Ali Rana Tariq