21/10/2025
پچاس ہزار آپ کو آج ہی اسی کاؤنٹر سے مل جائے گا۔ باقی جو آپ کا اے ٹی ایم کارڈ ہے، اس کے ذریعے آپ تین لاکھ روپیہ روز اپنا کیش لے سکتے ہیں، آپ کی جو اماؤنٹ ہے وہ تین لاکھ سے زیادہ ہے تو آپ اس کو دو یا تین دنوں پہ آپ اس کو ڈیوائیڈ کر سکتے ہیں